قاسم سلیمانی دہشت گرد،تعاقب کریں گے،امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی
واشنگٹن(این این آئی )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں پومپیو نے باور کرایا کہ قاسم سلیمانی اور پاسداران انقلاب کا تعاقب اسی طرح کیا جائے گا ۔ جیسے کسی بھی دہشت… Continue 23reading قاسم سلیمانی دہشت گرد،تعاقب کریں گے،امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی