جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

5 کرنل ،7 لیفٹیننٹ کرنل، 14 میجر اور 33 کیپٹن سمیت 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول( آن لائن )ترکی کے پراسیکیوٹر جنرل نے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے اور امریکا میں جلا وطن لیڈر فتح اللہ گولن کی جماعت سے تعلق کے الزام میں 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ترک پراسیکیوٹر جنرل کی طرف سے جن فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں ۔ان میں فضائیہ، نیوی اور بری فوج کے ساتھ

ساتھ کوسٹ گارڈ سے بھی تعلق رکھنے والے اہلکار شامل ہیں۔ ذرائع مطابق ان میں سے پانچ کرنل کے عہدے، سات لیفٹیننٹ کرنل، 14 میجر اور 33 کیپٹن کے عہدے کے افسران شامل ہیں۔خیال رہے کہ ترک حکومت امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے مذہبی مبلغ فتح اللہ گولن اوران کی جماعت پر سنہ 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…