اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

ڈیموکریٹ رہنماء جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے سابق انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اوباما سے کہہ دیا میرے نام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…