جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

datetime 16  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

سرینگر (آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فو جی قافلے پر حملے میں 46 سے زیاد اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مذہبی منافرت میں شدت پیدا ہو گئی ہے اور جموں خطے میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور ان کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں جس کے بعد… Continue 23reading پلوامہ حملہ، جموں میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، مسلمانوں کی املاک نذرآتش ، کرفیو نافذ 

پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

datetime 16  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے تازہ بیان پر بھارت میں انتہا پسند پھر بھڑک اٹھے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ حملے کی… Continue 23reading پلوامہ حملہ،پاکستان کی حمایت میں بیان دیناکرکٹر نوجوت سدھو کو بھاری پڑ گیا،بھارت میں نیا تنازعہ شروع

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

datetime 16  فروری‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

سرینگر(این این آئی) لائن آف کنٹرول کے قریب راجوڑی سیکٹر پر بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوشیرہ سیکٹر پر بھارتی فوج کا میجر اور ایک سپاہی زمین… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ایک اور دھماکہ،اعلیٰ بھارتی فوجی افسرسمیت مزید2 اہلکار ہلاک ہوگئے

وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

datetime 16  فروری‬‮  2019

وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

غزہ (این این آئی) حماس نے کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی۔حماس ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مل کر قضیہ فلسطین کو کم زور اور اسرائیل کو… Continue 23reading وارسا میں منعقد کی جانیوالی نام نہاد مشرق وسطیٰ امن کانفرنس صہیونی ریاست کے مفاد کیلئے بلائی گئی تھی : حماس

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2019

صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مسجد اقصیٰ کیخلاف صہیونی ریاست کی جاری سازشوں میں ایک نئی سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے وسط میں مذہبی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معبد کی قیام کی تیاری کررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق القدس امور کے فلسطینی تجزیہ نگار… Continue 23reading صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے وسط میں یہودی معبد کے قیام کی سازش کا انکشاف

مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

datetime 16  فروری‬‮  2019

مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

غزہ(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت کے بیرون ملک امور کے نائب صدر محمد نزال نے کہا ہے کہ مصری حکومت نے غزہ کی پٹی کے مصرسے گرفتار چار شہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔حماس رہنما نے کہا کہ قاہرہ کی طرف سے غزہ کے ان چار شہریوں کو جیلوں سے رہا کرنے… Continue 23reading مصری حکومت نے غزہ کے چارش ہریوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے : محمد نزال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے کانگریس کی رکاوٹ کو ختم کرنے کیلئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے 8 ارب ڈالر کے بل منظوری اور کانگریس کو بالائے طاق رکھتے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

datetime 16  فروری‬‮  2019

غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

نیو یارک (این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جاری معاشی بحران اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کا حل نکالنے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس… Continue 23reading غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے : انٹونیو گوٹیرس

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

datetime 16  فروری‬‮  2019

تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)سابق امریکی ایئر فورس کے اہلکار مونیکاوٹ پر امریکی خفیہ معلومات تہران کو مہیا کرنے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونیکاوٹ پر 8 امریکی ایجنٹس کا نام ظاہر کرنے کا الزام ہے،مونیکاوٹ مشرق وسطیٰ میں امریکی ملٹری آپریشنز سے بھی بخوبی واقف ہے۔امریکی حکام کے مطابق مونیکاوٹ… Continue 23reading تہران کو خفیہ معلومات دینے پر سابق امریکی فوجی پر فرد جرم عائد