پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

تیل پیداکرنے والے ممالک کی تنظیم قیمتیں کم کرے،امریکی صدر

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ خام تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے کہتے ہیں کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت کو کم کرنے کے عملی اقدامات کرے۔ امریکی اتحادی ممالک جیسے کہ سعودی عرب ہے، وہ خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کریں گے تا کہ عالمی منڈیوں میں استحکام رہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہاکہ بغیر وجوہات کے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور اب اس میں کمی واقع ہونا شروع ہو چکی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اوپیک تنظیم سے بات کی ہے اور قیمتیں مزید کم ہو جائیں گی۔ امریکی صدر کے مطابق امریکی اتحادی ممالک جیسے کہ سعودی عرب ہے، وہ خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کریں گے تا کہ عالمی منڈیوں میں استحکام رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…