اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2019

افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ میں امریکا کی مداخلت پر نظر ثانی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے فوج کے انخلا کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر غور کر رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں 3 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس… Continue 23reading افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2019

اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2376215غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یہ اعدادوشمار مہم کے آغاز سے لیکر 27ربیع الثانی 1440ھ تک گرفتار کئے جانے والوں کے حوالے سے بتائے ہیں،قانون نافذ… Continue 23reading اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس شام سے فوج کے مکمل انخلاء کا کوئی ٹائم فریم نہیں تاہم امریکی فوج شام میں غیر معینہ مدت کے لیے قیام نہیں کرے گی۔ امریکا کی طرف سے فوج کے انخلاء سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ… Continue 23reading شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت اب سعودی خواتین اپنی ہی طلاق سے لاعلم نہیں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ قانون نافذ کیا جا رہا ہے اور اس کے تحت عدالتیں خواتین کو ان کی طلاق سے متعلق فیصلے کے بارے میں انھیں موبائل… Continue 23reading سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

datetime 6  جنوری‬‮  2019

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

قاہرہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ تین موضوعات امریکا، اسرائیل اور اخوان المسلمون فلسطینی قوم کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ میں اپنی زندگی کا خاتمہ ایک خائن کے طورپر نہیں کرنا چاہتا۔عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں صحافیوں اور دانشورں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدرعباس نے… Continue 23reading امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتھس باغیوں کے زیر قبضہ شہر صنعاء پہنچ گئے ۔ اس دورے کے دوران گریفتھس صنعاء میں امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس خانہ جنگی کی وجہ سے دس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

روس کی ثالثی سے کرد جنگجوؤں کی اسد رجیم کے ساتھ معاہدے کی کوشش

datetime 6  جنوری‬‮  2019

روس کی ثالثی سے کرد جنگجوؤں کی اسد رجیم کے ساتھ معاہدے کی کوشش

دمشق(این این آئی)شام میں موجود کرد جنگجوؤں نے روس کی مدد سے بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ سیاسی معاہدے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ یہ پیش رفت امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ مشرق وسطیٰ سے چند روز قبل سامنے آئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام سے امریکی فوج کے انخلاء کی تیاریوں اور مشرق… Continue 23reading روس کی ثالثی سے کرد جنگجوؤں کی اسد رجیم کے ساتھ معاہدے کی کوشش

معذور سعودی نے سمندر میں غوطہ خوری کا چیلنج قبول کرکے جیت لیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

معذور سعودی نے سمندر میں غوطہ خوری کا چیلنج قبول کرکے جیت لیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ایک معذور شہری نے غوطہ خوری کا شوق پورا کرنے کے لیے اپنی معذوری کو بھی آڑے نہیں آنے دیا اور اس نے آخر کار سمندر کی گہرائی میں غوطہ خوری کا مظاہرہ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ آدھیجسم سے معذور ہوکربھی انسان ہمت کرے تو سمندر کی گہرائی… Continue 23reading معذور سعودی نے سمندر میں غوطہ خوری کا چیلنج قبول کرکے جیت لیا

لیبیامیں فوج کا داعش کی بارود سازی کی فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2019

لیبیامیں فوج کا داعش کی بارود سازی کی فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ

طرابلس (این این آئی)لیبیا کے سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ پولیس نے ملک کے جنوبی شہر سبھا میں غدوی کے قریب ایک قصبے سے شدت پسند گروپ داعش کی بارود تیار کرنے والی ایک فیکٹری پکڑی ہے جس میں وسیع پیمانے پار دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading لیبیامیں فوج کا داعش کی بارود سازی کی فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ