بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام : ہیومن رائٹس واچ نے حکومت کو ذمہ دار قراردیدیا
نئی دہلی (این این آئی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں گائے کے نام پر ہونے والے قتل عام اور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ہیومین رائٹس واچ کی جانب سے بھارت میں بڑھتے ہوئے تشدد کے حوالے سے… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام : ہیومن رائٹس واچ نے حکومت کو ذمہ دار قراردیدیا