جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ایرانی نظام مشکل ترین حالات سے گذر رہا ہے : ایرانی نائب صدرکا اعتراف

datetime 24  فروری‬‮  2019

ایرانی نظام مشکل ترین حالات سے گذر رہا ہے : ایرانی نائب صدرکا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کے نائب صدر اور حسن روحانی کے معاون خصوصی اسحاق جہانگیری نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی نظام اپنی تاریخ کے مشکل ترین اور خطرناک دور سے گذر رہا ہے۔خبر رساں ادارے ’’ایسنا‘‘ کے مطابق ہفتے کے روز ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا کی طرف سے ایران… Continue 23reading ایرانی نظام مشکل ترین حالات سے گذر رہا ہے : ایرانی نائب صدرکا اعتراف

اقوام متحدہ کی قرارداد کے باوجود مشقوں میں ایران کا کروز میزائلوں کا استعمال

datetime 24  فروری‬‮  2019

اقوام متحدہ کی قرارداد کے باوجود مشقوں میں ایران کا کروز میزائلوں کا استعمال

تہران(این این آئی)ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور یورپی ممالک کے دباؤ کے باوجود ایران کی فوجی مشقوں کے دوران ہفتے کے روز کروز میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ہفتے کے روز پاسداران انقلاب کی مشقیں’’ولایت 97‘‘ شروع ہوئیں۔ جن میں پیشگی حملوں کے لیے استعمال ہونے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی قرارداد کے باوجود مشقوں میں ایران کا کروز میزائلوں کا استعمال

چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

datetime 24  فروری‬‮  2019

چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

بیجنگ(این این آئی)چین کے شمالی علاقے میں کان کنوں سے بھری بس بریک فیل ہونے سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں تقریباً 20 کان کن ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔چین کے خود مختار خطے اندرون منگولیا میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب کان کنوں سے بھری بس کا بریک فیل ہو… Continue 23reading چین میں کان کنوں کی بس کو حادثہ،20 افراد ہلاک‘30ز خمی

امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

datetime 24  فروری‬‮  2019

امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

کراکس (این این آئی)امریکی حکومت کی طرف سے وینزویلا میں انسانی بنیادوں پر کولمبیا کے راستے امدادی سامان روانہ کیا گیا ہے تاہم فی الحال امدادی سامان وینز ویلا کی سرحد پر ہے اور اسے اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔امریکا سے امدادی سامان ٹرکوں کے ذریعے کولمبیا سے وینز ویلا کی سرحد… Continue 23reading امریکا کی جانب سے وینزویلا کے لیے امدادی سامان روانہ

امریکہ اورروس کا طالبان رہنماؤں پر پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق،بڑ ے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

امریکہ اورروس کا طالبان رہنماؤں پر پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق،بڑ ے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکا اور روس نے اقوام متحدہ کی جانب سے طالبان رہنماؤں پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو ختم کرنے کے آپشن پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ افغان امن مذاکرات میں شرکت کرسکیں۔امریکا کی جانب سے افغانستان امن مذاکرات کے لیے نامزد خصوصی مشیر زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading امریکہ اورروس کا طالبان رہنماؤں پر پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق،بڑ ے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

ہندو انتہا پسندوں نے بنگلور کی مشہور کراچی بیکر پر حملہ کردیا،بیکری 1953 سے بنگلور میں قائم تھی

datetime 23  فروری‬‮  2019

ہندو انتہا پسندوں نے بنگلور کی مشہور کراچی بیکر پر حملہ کردیا،بیکری 1953 سے بنگلور میں قائم تھی

بنگلور(آن لائن) ہندو انتہا پسندوں نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کردیں، ہندو انتہا پسندوں نے بنگلور کی مشہور کراچی بیکر پر دھاوا بول دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پاکستانی شہر کے نام سے بھی نفرت کرنے لگے ہیں، ہندو انتہا پسندوں نے 1953 سے بنگلور میں قائم کراچی بیکری پر حملہ کیا اور بیکری… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں نے بنگلور کی مشہور کراچی بیکر پر حملہ کردیا،بیکری 1953 سے بنگلور میں قائم تھی

بھارتی فضائیہ کے ایئر شومیں خوفناک آتشزدگی، 300 گاڑیاں خاکستر

datetime 23  فروری‬‮  2019

بھارتی فضائیہ کے ایئر شومیں خوفناک آتشزدگی، 300 گاڑیاں خاکستر

نئی دہلی (آن لائن ) بھارت کے شہر بینگلور میں ’ایئر انڈیا شو‘ کے دوران ’آگ بھڑکنے‘ سے پارکنگ میں کھڑی شائقین کی 3 سو گاڑیاں خاکستر ہو گئیں۔’خشک گھاس پر بھڑکنے والی آگ تیزہواؤں کی وجہ سے پھیلی‘جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق بینگلور میں… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کے ایئر شومیں خوفناک آتشزدگی، 300 گاڑیاں خاکستر

پاک بھارت جوہری جنگ کے خوفناک نتائج،زمین پر فصل نہیں اگے گی اور 90 فیصد آبادی قحط سالی سے مر جائے گی ،امریکی ماہر کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2019

پاک بھارت جوہری جنگ کے خوفناک نتائج،زمین پر فصل نہیں اگے گی اور 90 فیصد آبادی قحط سالی سے مر جائے گی ،امریکی ماہر کے لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پوری دنیا دو ہفتوں میں جوہری دھویں کی لپیٹ میں آ جائیگی اور 90 فیصد آبادی بھوک سے ختم ہو جائیگی اور تہذیب ختم ہو جائے گی۔امریکی ماہر کے مطابق دنیا کی دو چھوٹی سی نیوکلیئر طاقتیں جن کے پاس ہیرو شیما… Continue 23reading پاک بھارت جوہری جنگ کے خوفناک نتائج،زمین پر فصل نہیں اگے گی اور 90 فیصد آبادی قحط سالی سے مر جائے گی ،امریکی ماہر کے لرزہ خیز انکشافات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا ،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا ،بڑے اقدام کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کئی ممالک پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ہمیں تمام تر صورتحال کو روکنا ہو گا، پاکستان سے تعلقات انتہائی کم وقت میں بہت زیادہ بہتر ہوئے ہیں… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا ،بڑے اقدام کا اعلان