بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا،دلچسپ صورتحال
نئی دہلی(آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کو ان کی اپنی فضائی نے پاکستان کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائی نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے پاس ناقص طیارے ہیں… Continue 23reading بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا،دلچسپ صورتحال