جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد دیوار چین کے مناظر دیکھ کر حیران ، ویڈیو وائرل

datetime 23  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد دیوار چین کے مناظر دیکھ کر حیران ، ویڈیو وائرل

بیجنگ(این این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ چین کے دوران دیوار چین بھی گئے جہاں وہ خوبصورت مناظر سے خوف لطف اندوز ہوئے۔۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چین پہنچے جہاں انہوں نے چینی صدر جن پنگ اور وائس پریمیئر ہان زینگ سمیت دیگر اعلی حکام… Continue 23reading سعودی ولی عہد دیوار چین کے مناظر دیکھ کر حیران ، ویڈیو وائرل

اسرائیل فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول چھیننا چاہتا ہے : عکرمہ صبری

datetime 23  فروری‬‮  2019

اسرائیل فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول چھیننا چاہتا ہے : عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول اور القدس کو فلسطینیوں سے چھیننے کی سازش کررہی ہے، قبلہ اول کے دفاع کیلئے نفیرعام کے اعلان کے بعد صہیونی ریاست نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو فوجی… Continue 23reading اسرائیل فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول چھیننا چاہتا ہے : عکرمہ صبری

جنگ کوئی تفریح نہیں،پاکستان کیخلاف جنگ کے آپشن کے بجائے سفارتکاری کا راستہ چنا جائے،سابق سربراہ را کا بھارتی حکومت کو انتباہ

datetime 23  فروری‬‮  2019

جنگ کوئی تفریح نہیں،پاکستان کیخلاف جنگ کے آپشن کے بجائے سفارتکاری کا راستہ چنا جائے،سابق سربراہ را کا بھارتی حکومت کو انتباہ

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے بھارتی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی تفریح نہیں اس لئے پاکستان کیخلاف جنگ کے آپشن کے بجائے سفارتکاری کا راستہ چنا جائے۔ایک انٹرویو میں را کے سابق سربراہ ایس دولت نے کہا ہے کہ… Continue 23reading جنگ کوئی تفریح نہیں،پاکستان کیخلاف جنگ کے آپشن کے بجائے سفارتکاری کا راستہ چنا جائے،سابق سربراہ را کا بھارتی حکومت کو انتباہ

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید ،41 زخمی ہوگئے

datetime 23  فروری‬‮  2019

غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید ،41 زخمی ہوگئے

غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پرہونیوالے ہفتہ وار احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی نہتے مظاہرین پر شیلنگ اور اندھا دھند فائرنگ سے ایک14 سالہ بچہ شہید اور 41 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف اور حق واپسی کی حمایت… Continue 23reading غزہ : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید ،41 زخمی ہوگئے

’بوشہر ‘جوہری پلانٹ پر کام جلد ہی بند کردیا جائیگا : ایرانی عہدیدار

datetime 23  فروری‬‮  2019

’بوشہر ‘جوہری پلانٹ پر کام جلد ہی بند کردیا جائیگا : ایرانی عہدیدار

تہران(این این آئی)ایرانی جوہری توانائی ایجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ ’بوشہر‘جوہری پلانٹ پرآئندہ سال مارچ میں کام بند کر دیا جائیگا،بجلی کی فروخت میں کمی اور جوہری پلانٹ پر استعمال ہونیوالے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اس پلانٹ کو بند کیا جا رہا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی… Continue 23reading ’بوشہر ‘جوہری پلانٹ پر کام جلد ہی بند کردیا جائیگا : ایرانی عہدیدار

غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی جنگ کی طرف لے جاسکتی ہے : یو این مندوب

datetime 23  فروری‬‮  2019

غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی جنگ کی طرف لے جاسکتی ہے : یو این مندوب

نیو یارک (این این آئی) مشرق وسطیٰ کیلئے اقوام متحدہ کے امن ایلچی نیکولائے میلادینوف نے انکشاف کیا ہے کہ’یو این‘غزہ کی پٹی میں نئے تعمیراتی اور دیگر منصوبوں پر جلد کام شروع کریگی جس سے غزہ میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے اور کم سے کم 15 ہزار نوجوانوں کو روزگار ملے… Continue 23reading غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی جنگ کی طرف لے جاسکتی ہے : یو این مندوب

لبنانی حکومت کی انتقامی کارروائی ،سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

لبنانی حکومت کی انتقامی کارروائی ،سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا

بیروت (این این آئی)لبنانی حکومت نے ایک نئی انتقامی کارروائی کے تحت سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر دوبارہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے لبنانی حکومت کے اس فیصلے پر… Continue 23reading لبنانی حکومت کی انتقامی کارروائی ،سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو نکال کر ’اونروا‘ کے سکولوں میں بھیج دیا

لیبیا ،عدالت نے حماس کا سیل قائم کرنے کی کوشش میں گرفتارچار فلسطینی شہریوں کو17 سے 22 سال قید کی سزائیں سنا دیں

datetime 23  فروری‬‮  2019

لیبیا ،عدالت نے حماس کا سیل قائم کرنے کی کوشش میں گرفتارچار فلسطینی شہریوں کو17 سے 22 سال قید کی سزائیں سنا دیں

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی ایک عدالت نے چار فلسطینی شہریوں کو 17 سے 22 سال قید کی سزائیں سنا دی ہیں ،فلسطینیوں کو سیاسی بنیادوں پر انتقام کا نشانہ بنایا بناتے ہوئے الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے لیبیا میں اسلامی تحریک مزاحمت کا سیل قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔ دوسری… Continue 23reading لیبیا ،عدالت نے حماس کا سیل قائم کرنے کی کوشش میں گرفتارچار فلسطینی شہریوں کو17 سے 22 سال قید کی سزائیں سنا دیں

سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 22  فروری‬‮  2019

سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی ریاست اوہائیو کی کاؤنٹی کویاہوگا کی عدالت میں ایک مجرم نے کیس ہارنے اور 47 سال قید کی سزا ملنے پر اپنے ہی وکیل کی پٹائی کر دی۔جج کے سزا سناتے ہی مجرم اپنے وکیل آرون بروکلے پر چڑھ دوڑا اور اس پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔… Continue 23reading سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی،گھونسوں اور لاتوں کی بارش ،ویڈیو وائرل ہوگئی