مسلمانوں کی دلجوئی پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیلئے انتہائی اہم مطالبہ کر دیا گیا
کرائسٹ چرچ(این این آئی)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش ہے اس نے مسلمانوں کے دلوں میں ان کی قدرو منزلت میں اضافہ کردیا… Continue 23reading مسلمانوں کی دلجوئی پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیلئے انتہائی اہم مطالبہ کر دیا گیا