جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

مصر میں عدالتی فیصلے ہوں یا انتخابات، سب بیکار ہیں : ترک صدرکی تنقید

datetime 25  فروری‬‮  2019

مصر میں عدالتی فیصلے ہوں یا انتخابات، سب بیکار ہیں : ترک صدرکی تنقید

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مصری حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے آمریت قرار دے دیا۔ انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ بات کرنے کو بے وقعت عمل کہا۔ اس انٹرویو میں ایردوآن نے مزید کہا کہ جس انداز میں مصر… Continue 23reading مصر میں عدالتی فیصلے ہوں یا انتخابات، سب بیکار ہیں : ترک صدرکی تنقید

ایران کا امریکا پر میزائل پروگرام میں خرابی پیدا کرنے کی سازش کا الزام

datetime 25  فروری‬‮  2019

ایران کا امریکا پر میزائل پروگرام میں خرابی پیدا کرنے کی سازش کا الزام

تہران(این این آئی)ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ تہران کی جانب سے میزائلوں کے تجربات میں ناکامی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔ امریکی حکومت ایک سازش کے تحت ایران کے میزائل پروگرام میں خرابی پیدا کرکے اسے نقصان پہنچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی… Continue 23reading ایران کا امریکا پر میزائل پروگرام میں خرابی پیدا کرنے کی سازش کا الزام

وینزویلا میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 25  فروری‬‮  2019

وینزویلا میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے وینزویلا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی محاذ آرائی کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ حالیہ کشیدگی کے دوران شہریوں کے جانی… Continue 23reading وینزویلا میں شہریوں کی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہے : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بحرینی فرمانروا کا شاہ سلمان کی پیشانی پر بوسہ دینے کا جذباتی منظر

datetime 25  فروری‬‮  2019

بحرینی فرمانروا کا شاہ سلمان کی پیشانی پر بوسہ دینے کا جذباتی منظر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اورخلیجی ریاست بحرین کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات اپنے نقطہ عروج پرہیں اور دونوں برادر پڑوسی ملکوں کیباہمی تعلقات کومثالی قرار دیا جاتا ہے۔ دوطرفہ تعلقات کا انداز کئی عوامل سے لگایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مصر کے سیاحتی علاقے شرم الشیخ میں ہونے والے… Continue 23reading بحرینی فرمانروا کا شاہ سلمان کی پیشانی پر بوسہ دینے کا جذباتی منظر

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں اوقاف کونسل کے سربراہ کی گرفتاری اور رہائی

datetime 25  فروری‬‮  2019

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں اوقاف کونسل کے سربراہ کی گرفتاری اور رہائی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران اردن کی قائم کردہ سپریم اوقاف کونسل کے سربراہ الشیخ عبدالعظیم سلھب اور ان کے نائب ناجح بکیرات کو حراست میں لینے کے چند گھنٹے بعد رہا کردیا۔ دونوں رہ نماؤں کی گرفتاری القدس بالخصوص مسجد اقصیٰ میں… Continue 23reading اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں اوقاف کونسل کے سربراہ کی گرفتاری اور رہائی

یمنی حکومت کا یو این مانیٹرنگ ٹیم اورعالمی ادارہ خوراک پرعدم تعاون کا الزام

datetime 25  فروری‬‮  2019

یمنی حکومت کا یو این مانیٹرنگ ٹیم اورعالمی ادارہ خوراک پرعدم تعاون کا الزام

صنعاء(این این آئی )یمن کی حکومت نے جنگ بندی کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم اور عالمی ادارہ خوراک کے کردار پر شک وشبے کا اظہار کرتے ہوئے ان پر عدم تعاون کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی حکومت کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے ایک… Continue 23reading یمنی حکومت کا یو این مانیٹرنگ ٹیم اورعالمی ادارہ خوراک پرعدم تعاون کا الزام

شام میں لڑنے والے 20 داعشی جنگجو عراق کے حوالے کردیئے گئے

datetime 25  فروری‬‮  2019

شام میں لڑنے والے 20 داعشی جنگجو عراق کے حوالے کردیئے گئے

بغداد(این این آئی)عراق کے عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں امریکا کی معاونت سے داعش کے خلاف جنگ میں سرگرم سیرین ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف نے گذشتہ ہفتے 20 غیرملکی داعشی جنگجو بغداد کے حوالے کیے ہیں۔ ان میں بعض فرانسیسی بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شام… Continue 23reading شام میں لڑنے والے 20 داعشی جنگجو عراق کے حوالے کردیئے گئے

عرب لیگ اور یورپی یونین کی سمٹ شروع ،تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

datetime 25  فروری‬‮  2019

عرب لیگ اور یورپی یونین کی سمٹ شروع ،تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

شرم الشیخ (این این آئی)مصر کے ساحلی و سیاحتی مقام شرم الشیخ میں یورپی یونین اور عرب لیگ کے رکن ممالک کی اولیں سربراہی سمٹ شروع ہو گئی ہے ادھریورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود یْنکرنے کہاہے کہ یورپی یونین عرب ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ یْنکر نے اس… Continue 23reading عرب لیگ اور یورپی یونین کی سمٹ شروع ،تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

بنگلہ دیش : طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہائی جیکر ہلاک

datetime 25  فروری‬‮  2019

بنگلہ دیش : طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہائی جیکر ہلاک

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی سکیورٹی اہلکاروں نے ایک مسافر طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا سے دبئی جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے اْس ہوائی جہاز کو چٹاگانگ کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ… Continue 23reading بنگلہ دیش : طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ہائی جیکر ہلاک