پاکستانی نوجوان کے قتل پر 2 یونانی شہریوں کو 21 سال قید کی سزا
ایتھنز(این این آئی) نسل پرستی کی بنیاد پر پاکستانی پناہ گزین کارکن کو قتل کرنے پر یونان کے 2 شہریوں کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔عدالتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ نیو نازی گولڈن ڈان پارٹی کے تاریخی ٹرائل پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔خیال رہے کہ 27 سالہ شہزاد لقمان سائیکل پر ایتھنز… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کے قتل پر 2 یونانی شہریوں کو 21 سال قید کی سزا







































