بھارتی فضائیہ کا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار
ممبئی(سی پی پی )بھارتی فضائیہ کا اے این-32 طیارہ پرواز بھرنے کے دوران خرابی کے باعث ممبئی ایئرپورٹ کے رن وے کی دیوار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 50سے زائد پروازیں متاثر ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر ممبئی کے مصروف ترین چترا پتی شیوا جی مہاراج ایئرپورٹ کے… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار







































