منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

لیبی فوج کی ملک میں مداخلت پر ترکی اور قطر کو سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

لیبی فوج کی ملک میں مداخلت پر ترکی اور قطر کو سنگین نتائج کی دھمکی

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے دوران ترکی اور قطر کی دم کاٹ… Continue 23reading لیبی فوج کی ملک میں مداخلت پر ترکی اور قطر کو سنگین نتائج کی دھمکی

طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کریں گے، امریکا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کریں گے، امریکا

کابل(این این آئی)افغانستان کے لیے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے کابل میں صحافیوں… Continue 23reading طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کریں گے، امریکا

چوبیس گھنٹوں کے دوران مشرقی شام سے 2000 افراد کا انخلاء

datetime 17  جنوری‬‮  2019

چوبیس گھنٹوں کے دوران مشرقی شام سے 2000 افراد کا انخلاء

بیروت(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایاہے کہ ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے آخری گڑھ سے 24 گھنٹوں کے دوران 2000 افراد نے نقل مکانی کی ہے۔ ان میں بیشتر داعشی جنگجوؤں کے خاندان کے افراد شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading چوبیس گھنٹوں کے دوران مشرقی شام سے 2000 افراد کا انخلاء

’’فلائی دبئی‘‘جلد ہی شام کے لئے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دے گی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

’’فلائی دبئی‘‘جلد ہی شام کے لئے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دے گی

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے… Continue 23reading ’’فلائی دبئی‘‘جلد ہی شام کے لئے پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دے گی

یمنی حکومت کا جرمنی میں ہونے والے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار

datetime 17  جنوری‬‮  2019

یمنی حکومت کا جرمنی میں ہونے والے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار

صنعاء (این این آئی)یمن کی دستوری حکومت نے جرمنی کی میزبانی میں یمن میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ برلن میں یمن میں استحکام کے مواقع… Continue 23reading یمنی حکومت کا جرمنی میں ہونے والے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار

اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

انقرہ /دمشق/واشنگٹن(این این آئی) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میں پانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات مل رہی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

datetime 17  جنوری‬‮  2019

ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

واشنگٹن(این این آئی) وائیٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کو ہدایات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے… Continue 23reading ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

شام میں ‘داعش’ کو شکست سے دوچار کر دیا گیا ہے: مائیک پنس

datetime 17  جنوری‬‮  2019

شام میں ‘داعش’ کو شکست سے دوچار کر دیا گیا ہے: مائیک پنس

واشنگٹن(این این آئی)شمالی شام میں داعش کے حملے کے نتیجے میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی نائب صدر نے شام میں داعش کو شکست سے دوچار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق واشنگٹن میں 184 ممالک کے سفیروں اور سفارت کاروں سے خطاب میں امریکی نائب صدر نے… Continue 23reading شام میں ‘داعش’ کو شکست سے دوچار کر دیا گیا ہے: مائیک پنس

شاھرودی کی وفات کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا ؟

datetime 16  جنوری‬‮  2019

شاھرودی کی وفات کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا ؟

تہران(این این آئی)ایران کے ایک سرکردہ مذہبی لیڈر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال کے بعد ملک کے سیاسی اور مقتدر حلقوں میں ایک نئی بحث جاری ہے کہ آیا شاھرودی کی وفات کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آیت… Continue 23reading شاھرودی کی وفات کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا ؟