منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

’’کشمیر کی موجودہ صورتحال کو نظرانداز نہیں کرسکتے‘‘ بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟حالات سنگین ہونے پر چین بھی بول پڑا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

’’کشمیر کی موجودہ صورتحال کو نظرانداز نہیں کرسکتے‘‘ بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟حالات سنگین ہونے پر چین بھی بول پڑا

بیجنگ(آن لائن) چین نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی میں تعمیری کردار ادا کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال نے بین الاقوامی برادری کی توجہ اپنی طرف مرکوز کی ہے لہذا چین کشمیر کی موجودہ صورت حال کو نظرانداز نہیں کر سکتا ہے ۔اس دوران چین… Continue 23reading ’’کشمیر کی موجودہ صورتحال کو نظرانداز نہیں کرسکتے‘‘ بھارت کو کیا کرنا ہوگا؟حالات سنگین ہونے پر چین بھی بول پڑا

سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب اْن کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور گرین پارٹی کے درمیان پیدا ہونے والی سیاسی مفاہمت کا نتیجہ ہے۔ اس اتحاد کو گزشتہ ستر برس کا کمزور ترین حکومتی اتحاد قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

ڈنمارک : شہریت کے حصول کے لیے صنفی تفریق کے بغیر مصافحہ لازم

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ڈنمارک : شہریت کے حصول کے لیے صنفی تفریق کے بغیر مصافحہ لازم

کوپن ہیگن (این این آئی )ڈنمارک میں متعارف کرائے گئے نئے قانون کے تحت شہریوں کو پابند کیا گیا ہے کہ انہیں شہریت کے حصول کی دستاویزات پیش کیے جانے کی تقریب میں میئر یا کسی بھی سرکاری عہدے دار سے ہاتھ ملانا ہو گا۔ گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے قانون نے اس… Continue 23reading ڈنمارک : شہریت کے حصول کے لیے صنفی تفریق کے بغیر مصافحہ لازم

مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تو بھیانک نتائج برآمد ہونگے ،ذمہ داراسرائیل ہوگا، فلسطینی مذہبی جماعتوں کا انتباہ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تو بھیانک نتائج برآمد ہونگے ،ذمہ داراسرائیل ہوگا، فلسطینی مذہبی جماعتوں کا انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی دینی اور مذہبی قوتوں نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔القدس کی اوقاف کونسل، سپریم اسلامک کونسل،… Continue 23reading مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تو بھیانک نتائج برآمد ہونگے ،ذمہ داراسرائیل ہوگا، فلسطینی مذہبی جماعتوں کا انتباہ

امریکا اور شمالی کوریا مذاکرات میں مزید تاخیر نہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

امریکا اور شمالی کوریا مذاکرات میں مزید تاخیر نہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوٹیرس نے امریکا اور شمالی کوریا پر مذاکرات جلد از جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے اورکہاہے کہ شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات میں مزید تاخیر مناسب نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading امریکا اور شمالی کوریا مذاکرات میں مزید تاخیر نہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

الخلیل(این این آئی) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی الخلیل میں یطا کے مقام پر واقع فلسطینی شہری خلیل یوسف الجبارین کا مکان علی الصباح دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں مکان میں مقیم فلسطینی چھت… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس : الخلیل میں زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیاگیا

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2019

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

ادلب (این این آئی)شامی شہر ادلب میں اسلحے کے ایک ڈپو پر بمباری کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں حیات تحریر الشام کے سات جنگجوؤں کے علاوہ چار عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادلب شہر جہادی گروہ ایچ ٹی ایس کے کنٹرول میں ہے جب کہ ادلب صوبے پر… Continue 23reading شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

datetime 19  جنوری‬‮  2019

امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

ماسکو (این این آئی)روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی نئی میزائل ڈیفنس پالیسی ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کے شروع ہو جانے کا باعث بنے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امریکی میزائل منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا… Continue 23reading امریکی منصوبے سے خلاء میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی، روس

بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے

datetime 19  جنوری‬‮  2019

بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک سمیت متعدد یورپی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے کیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹسک نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مے نے بریگزٹ کے بارے میں لندن کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر… Continue 23reading بریگزٹ ڈیل مسترد ہونے کے بعد ٹریزا مے نے سیاسی رابطے تیز کردیے