اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کفیل سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری دیدی گئی کئی دہائیوں سے رائج کفیل سسٹم کی جگہ ’گرین کارڈ‘ سسٹم لاگو کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کفیل سسٹم چلا آرہا تھا جس حکومت سعودی نے ختم کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے رائج کفیل سسٹم کو ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ ملک میں ’’گرین کارڈ‘‘ سسٹم متعارف کر دیا ہے ۔اس خبر کے سامنے آتے ہیں سعودی عرب میں مقیم تقریبا 90لاکھ کے قریب غیر ملکیوں شہریوں نے خوشی کی نگاہ دیکھا ہے جبکہ وہیں

غیر ملکی کاروباری اور سرمایہ کار افراد نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ گرین کارڈ کے ملنے کے بعد وہاںموجود کسی غیر ملکی شہری کو اب کو سعودی آجر یا کفیل کے ماتحت کام کرنے یا رہنے کی ضرورت نہیں ہو گی ۔ سکیم سے فائدہ اُٹھانے کے لیے چند شرائط بھی ہیں ۔ اس کو وصول کرنے والا فرد کبھی کسی مجرمانہ ریکارڈ کا حامل نہ ہوا ، کارآمد پاسپورٹ کا ہونا لازمی ، صحت کی تسلی بخش رپور ٹ ضروری اور اچھی کریڈبیلٹی شامل ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…