منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

datetime 23  جنوری‬‮  2019

قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

بیت لحم(این این آئی)تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کے سیکرٹری صائب عریقات نے بتایاہے کہ حکومت نے امریکی انتظامیہ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں امریکا سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی شعبے سمیت تمام امداد بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پی ایل او کی طرف سے… Continue 23reading قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

datetime 23  جنوری‬‮  2019

شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

عمان (این این آئی)اردن کی حکومت نے اتاشی کے عہدے کے سفارت کار کوشام کے دارالحکومت دمشق میں قائم مقام سفیر مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی وزارت خارجہ وسمندر پار امور کے ترجمان سفیان سلمان القضای نے بتایا کہ اتاشی کے عہدے کے ایک سفارت کار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں… Continue 23reading شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

datetime 23  جنوری‬‮  2019

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں متعین نیٹو فوج نے کہاہے کہ طالبان کے تازہ حملوں میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال کے دوران افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔نیٹو فوج کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے اور… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

یورپی کمیشن نے خلاف ورزیوں پر ماسٹر کارڈکمپنی کو570ملین جرمانہ عائد کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

یورپی کمیشن نے خلاف ورزیوں پر ماسٹر کارڈکمپنی کو570ملین جرمانہ عائد کردیا

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے قانون کی خلاف ورزیوں کے باعث کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والی کمپنی ماسٹر کارڈ پر 570 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ پیسوں کے تبادلے کی فیسوں کے پس منظر میں کیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن کے ایک بیان میں کہاگیاکہ یورپی کمیشن نے… Continue 23reading یورپی کمیشن نے خلاف ورزیوں پر ماسٹر کارڈکمپنی کو570ملین جرمانہ عائد کردیا

ایتھوپیا ، دہشت گردی میں ملوث 13 ہزار افراد کے لیے عام معافی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

ایتھوپیا ، دہشت گردی میں ملوث 13 ہزار افراد کے لیے عام معافی

ادیس ابابا(این این آئی)افریقی ملک ایتھوپیا میں حکومت نے گذشتہ چھ ماہ کے دوران دہشت گردی اور خیانت کے الزام میں گرفتار 13 ہزار افراد کو عام معافی دیدی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی سابقہ حکومت نے2015ء کے دوران ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں ے دوران اپوزیشن رہ نماؤں، طلبا، صحافیوں،… Continue 23reading ایتھوپیا ، دہشت گردی میں ملوث 13 ہزار افراد کے لیے عام معافی

امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ بیلسٹک میزائل شکن نظام کا کامیاب تجربہ

datetime 23  جنوری‬‮  2019

امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ بیلسٹک میزائل شکن نظام کا کامیاب تجربہ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)امریکا اور اسرائیل نے بیلسٹک میزائل شکن نظام حیٹس 3 کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اور اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دونوں مْلکوں نے اسرائیل کے فضائی اڈوں پرنصب بیلسٹک میزائل شکن نظام کا کامیاب تجربہ کیا… Continue 23reading امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ بیلسٹک میزائل شکن نظام کا کامیاب تجربہ

شام ،دمشق کے قریب اسرائیلی بمباری سے ایرانیوں سمیت21 ہلاک

datetime 23  جنوری‬‮  2019

شام ،دمشق کے قریب اسرائیلی بمباری سے ایرانیوں سمیت21 ہلاک

بیروت(این این آئی)اسرائیلی فوج کے شام میں کئے گئے حملوں میں ایرانیوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ہیومن رائٹس آبزر ویٹری نے بیان میں بتایاکہ دمشق اور جنوبی شام میں متعدد مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس… Continue 23reading شام ،دمشق کے قریب اسرائیلی بمباری سے ایرانیوں سمیت21 ہلاک

اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے، 69سالہ بزرگ کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟سعودی حکام پر سنگین الزام عائد

datetime 23  جنوری‬‮  2019

اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے، 69سالہ بزرگ کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟سعودی حکام پر سنگین الزام عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔روزنامہ جنگ  کے مطابق شیخ احمد العماری جو جامعہ اسلامی مدینہ میں قرآن کالج کے سابق سربراہ بھی تھے، گرفتاری کے 5 ماہ بعد حراست میں ہی انتقال کرگئے۔ سعودی… Continue 23reading اناللہ و انا الیہ راجعون، 5ماہ سے جیل میں قید مسجد نبوی کے امام انتقال کر گئے، 69سالہ بزرگ کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟سعودی حکام پر سنگین الزام عائد

ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ

datetime 22  جنوری‬‮  2019

ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ

ماسکو(آن لائن) ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ،سرگٹ سے ماسکو جانے والے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش پائلٹ نے ناکام بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز روسی مسافر طیارہ سرگٹ سے ماسکو جارہا… Continue 23reading ماسکو جانیوالے روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرکے افغانستان لے جانے کی کوشش ناکام ،کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ہائی الرٹ