بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

دبئی( آن لائن )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خواتین قیدیوں پر حملے کیے گئے، بجلی کے جھٹکوں سے تشدد کا نشانہ… Continue 23reading سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش… Continue 23reading برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

datetime 26  جنوری‬‮  2019

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

ڈبلن (این این آئی)آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی (فیانا فیل) کے سینیٹر… Continue 23reading آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس

datetime 26  جنوری‬‮  2019

جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ اْن کا ملک یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں فائر بندی کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی مبصرین کی ٹیم کے لیے اپنے مبصر روانہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والی مبصرین کی ٹیم کی قیادت… Continue 23reading جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس

افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

ڈیووس(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت میں ستمبر 2014 سے اب تک 45 ہزار افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ جب سے انہوں نے صدر کا منصب سنبھالا ہے۔ اس وقت سے سیکیورٹی… Continue 23reading افغانستان میں 2014 سے اب تک 45 ہزار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے : اشرف غنی

روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

datetime 26  جنوری‬‮  2019

روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

برسلز(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکامی سے ہمکنار ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور روس کے درمیان طے شدہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر… Continue 23reading روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت اورنیٹو کے مذاکرات ناکام

یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

datetime 26  جنوری‬‮  2019

یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن نے کہاہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد آٹھ ماہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں مجموعی طور پر پچانوے ہزار شکایات درج کرائی جا چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان شکایات کے نتیجے میں متعلقہ کمپنیوں اور اداروں پر تین واقعات میں پابندیاں… Continue 23reading یورپ میں ڈیٹا پروٹیکشن کا قانون، آٹھ ماہ میں ایک لاکھ شکایات درج

غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ(این این آئی) فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 25 سالہ ایہاب عطا اللہ حسین عابد… Continue 23reading غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نہتے فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

دوحہ (این این آئی)خلیجی ریاست قطر میں قائم ’عرب انوویشن اکیڈیمی‘ کے زیر اہتمام سائنسی ایجادات کے میدان ہونیوالے مقابلے میں دو فلسطینی نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے فلسطینی قوم کے ہونہار ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خلیجی ریاست قطر میں عرب انوویشن اکیڈمی کے زیر اہتمام سائنسی ایجادات کے حوالے… Continue 23reading قطر میں ایجادات کے مقابلے میں دو فلسطینی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی