بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں تیار کی جانے والی سستی ترین کار کا نام ٹاٹا نینو رکھا گیا تھا۔ دس برس تک کار ساز ادارے کو مشکل حالات کا سامنا رہا لیکن اب اس کی مزید پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سستی ترین کار ٹاٹا… Continue 23reading دنیا کی سستی ترین کار کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

لندن/نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کے دو بین الاقوامی اداروں نے سعودی عرب کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد مبصرین کو اپنے ملک کے قیدیوں بشمول مقید خواتین تک رسائی دے تاکہ اْن پر ٹارچر کے الزامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے سعودی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب مقید افراد تک آزاد مبصرین کو رسائی دے، عالمی انسانی حقوق تنظیمیں

فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

واشنگٹن(این این آئی) فیس بک نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سروسز کو ضم کرنے کے منصوبے میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں تاکہ انہیں پہلے سے زیادہ مؤثر… Continue 23reading فیس بک نے واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک کے میسنجرز استعمال کرنیوالے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

ایڈیلیڈ(این این آئی) جنوبی آسٹریلیا میں درجہ حرارت نے تمام پرانے ریکارڈ توڑ دئیے اور گرمی کی شدت 49 ڈگری تک جاپہنچی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیورو آف میٹرولوجی نے رپورٹ کیا کہ ایڈیلیڈ کے شمال میں 49.5 سیلسیس (120 فارن ہائیٹ) جبکہ شہر کے اندر درجہ حرارت 47.7 سیلسیس تک پہنچ گیا، جس نے… Continue 23reading دنیابھرمیں سردی لیکن آسٹریلیا میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ ،ملک میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی

طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

datetime 25  جنوری‬‮  2019

طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

استنبول(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادوروکوترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو سے فون پر گفتگو کی اور انھیں ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش کی ۔… Continue 23reading طیب ایردوآن کی وینزویلا کے صدر مادورو کو ترکی کی جانب سے حمایت کی پیش کش

حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

datetime 25  جنوری‬‮  2019

حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمران ‘حماس’ نے اسرائیل کی نئی شرائط پر قطر سے 15 ملین ڈالر کی امداد کی تیسری قسط لینے سے انکار کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ کو قطری امداد اس شرط پر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading حماس کا اسرائیل کے توسط سے قطری رقوم وصول کرنے سے انکار

سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بغداد(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عراق کی سکیورٹی میں مدد کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے دفتر کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان کے… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے عراقی سکیورٹی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

datetime 25  جنوری‬‮  2019

قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

دوحہ (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ قطر میں ان کے امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اوراگر ان مذاکرات میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو اس پر مزید بات کی جائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے گزشتہ 17 برس سے افغانستان میں جاری جنگ کا… Continue 23reading قطر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں : طالبان کی تصدیق

ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی

datetime 25  جنوری‬‮  2019

ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی

بیروت (این این آئی)شام کے ہمسایہ ملک لبنان میں پناہ لیے ہوئے ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین وطن واپس لوٹ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واپسی شامی مہاجرین کو ان کے وطن میں واپس بسانے کی کوششوں کا حصہ ہے، لبنانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق واپس جانے والے زیادہ تر شامی دارالحکومت… Continue 23reading ایک ہزار کے قریب شامی مہاجرین کی لبنان سے وطن واپسی