منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

حج اور عید کب ہوگی؟چاند نظر آیا کہ نہیں؟ سعودی عرب میں حتمی اعلان کردیاگیا‎

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادتوں کے بعد سعودی سپریم کورٹ نے یکم ذوالحج کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح یکم ذوالحج دو اگست کو ہو گی، سعودی عرب

میں حج کا رکن اعظم 10 اگست کو ادا کیا جائے گا اور سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 11 اگست کو ہو گی۔ دوسری جانب ریاست عمان نے اعلان کیا ہے کہ مسقط میں چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا یکم ذوالحج 3 اگست اور عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…