پانچ سال بعد غزہ کے شہریوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت،800معتمرین روانہ
مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شہریوں پر عمرے کی ادائیگی پر عاید کردہ پانچ سالہ پابندی کے بعد 800 معتمرین کا قافلہ حجاز مقدس روانہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت مذہبی امور اور اوقاف کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے شہریوں کی… Continue 23reading پانچ سال بعد غزہ کے شہریوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت،800معتمرین روانہ