2 پاکستانی بہنوں کو 24سال بعد بھارتی شہریت مل گئی ،ندا اور ماہ رخ کی پیدائش کس شہر کی تھی؟پڑھئے تفصیلات

16  مئی‬‮  2019

نئی دہلی(آئی این پی) کراچی میں پیدائش کے فوری بعد والدہ کے ہمراہ بھارت منتقل ہونے والی دونوں بہنیں 24سال بعد بھارتی شہریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں بہنوں ندا نسیم اور ماہ رخ نسیم کی والدہ پاکستانی اور والد بھارتی شہری ہیں، دونوں بہنوں کی پیدائش کراچی کی ہے اور پیدائش کے بعد سے 1995سے دونوں بہنیں بھارت میں ہی مقیم ہیں۔ندا نسیم اور ماہ رخ نسیم کے والدین کی

شادی 1989 میں ہوئی تھی اور ان کے والد اس دوران پاکستان آتے جاتے رہے، ماہ رخ کی پیدائش 1991اور ندا کی پیدائش 1995میں کراچی میں ہوئی جس کے بعد ماں اور بیٹیاں مستقل بھارت منتقل ہوگئیں۔دونوں بہنوں کی ماں کو بھی بڑی مشکلات کے بعد 2007میں شہریت مل گئی تھی تاہم بیٹیوں کو شہریت دینے سے انکار کردیا گیا تھا، طویل قانونی جنگ کے بعد مودی سرکار دونوں بہنوں کو شہریت دینے پر مجبور ہوئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…