محمد مرسی کی میت کو کہاں غسل دیا گیا،6سال قید کے دوران نیند کیلئے جیل میں کون سی جگہ دی گئی؟ موت کو قتل قرار دیدیاگیا
قاہرہ ( آن لائن )مصر کے سابق صدر محمد مرسی گذشتہ روز عدالت میں پیشی کے دوران انتقال کر گئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا جا رہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی میت کو جیل میں غسل… Continue 23reading محمد مرسی کی میت کو کہاں غسل دیا گیا،6سال قید کے دوران نیند کیلئے جیل میں کون سی جگہ دی گئی؟ موت کو قتل قرار دیدیاگیا









































