دنیا بھر کی بحری افواج کو سمندری امن وامان کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کرنا چاہیے، چین
بیجنگ (این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی بحری افواج کو سمندری امن وامان کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کرنا چاہیے۔ چینی قوم امن پسند ہے جو پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہے گی ، ہر ملک کو ایک دوسرے کا احترام کرنا… Continue 23reading دنیا بھر کی بحری افواج کو سمندری امن وامان کے تحفظ کے لئے مل جل کر کام کرنا چاہیے، چین