منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کو فائدہ اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کیلئے امریکہ کی بڑی چال ،ایران کی چہا بہار بندرگاہ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار‎

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (اے پی پی) امریکا نے ایران کی چہابہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قراردے دیا۔جنوبی اور وسطی ایشیا کے معاملات کے بیورو کے لئے امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے کابل میں افغان وزیر داخلہ صلح الدین ربانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چہابہار بندرگاہ کو امریکی پابندیوں سے مستثنی قراردینے کی افغان حکومت کی درخواست کو منظور

کر لیا گیا ہے۔صلاح الدین ربانی نے ان کے ملک کو مسلسل مدد فراہم کرنے پر امریکی اقدامات کو سراہا ہے۔ افغان امن مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے حصول کیلئے اندرونی اور علاقائی مفاہمت کا اہم کردار ہے۔ایلس ویلز اتوار کو کابل کے دورے پر پہنچی تھیں اور اب تک وہ افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہعبداللہ سے ملاقاتیں کر چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…