اوآئی سی نے پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اعلامیہ جاری کردیا،پاکستان کا شدید احتجاج ،اعلامیہ میں کیا کہاگیا ہے؟ تفصیلات جاری
ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں منعقدہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان نے اعتماد میں نہ لینے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے او آئی سی کے وزرائے خارجہ… Continue 23reading اوآئی سی نے پاکستان کو اعتماد میں لئے بغیر ہی اعلامیہ جاری کردیا،پاکستان کا شدید احتجاج ،اعلامیہ میں کیا کہاگیا ہے؟ تفصیلات جاری