بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

datetime 2  مارچ‬‮  2019

سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اس کی سائبر سکیورٹی کے معاملے پر چینی حکومت سے حال ہی میں دوبارہ کوئی مکالمت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برلن میں ایک حکومتی ترجمان نے اس سوال کے جواب میں کہی کہ آیا۔ چانسلر میرکل بیجنگ کے ساتھ چینی کمپنی ہواوے… Continue 23reading سائبر سکیورٹی : چین سے دوبارہ مکالمہ نہیں ہوا، جرمن حکومت

یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

datetime 2  مارچ‬‮  2019

یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف کم زور ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کو داخل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن نے تجویز دی تھی کہ سعودی عرب کو اس یورپی فہرست میں داخل کر دیا جائے تاہم… Continue 23reading یورپی یونین کی کالے دھن فہرست میں سعودی عرب شامل نہیں

اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ

datetime 2  مارچ‬‮  2019

اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ

بیروت(این این آئی)لبنان کے سابق وزیراعظم فواد السنیورہ نے حزب اللہ ملیشیا کی طرف سے تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے۔ 11 ارب ڈالر کی کرپشن کی کہانی چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کے مترادف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق… Continue 23reading اصل کرپشن ریاست کے اندر ریاست کا قیام ہے : فواد السنیورہ

صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

datetime 2  مارچ‬‮  2019

صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ کے ایک ہوٹل پر حملے کے بعد اندرگھس جانیوالے شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ تین عسکریت پسندوں کو صومالیہ کی فورسز نے جھڑپوں کے بعد ہلاک کرد یا،شدت پسند تنظیم الشباب سے وابستہ عسکریت پسندوں نے ہوٹل مکہ المکرمہ کے باہر ایک بم دھماکا کیا اوربعدازاں اس ہوٹل میں داخل ہونے… Continue 23reading صومالیہ : ہوٹل میں گھس جا نے والے الشباب کے تین عسکریت پسند ہلاک

پیرو میں 7.1شدت کا انتہائی طاقت ور زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

پیرو میں 7.1شدت کا انتہائی طاقت ور زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لیما (این این آئی)جنوبی امریکی ملک پیرو میں زلزلے کے انتہائی طاقت ور جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مرکز زمین میں ڈھائی سو کلومیٹر سے زائد کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیاتاہم حکام نے کہاہے کہ یہ امید نہیں کہ اس زلزلے کے نتیجے میں کوئی تباہ کن سونامی لہریں پیدا ہوں گی، غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading پیرو میں 7.1شدت کا انتہائی طاقت ور زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بھارت کی حمایت میں امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کا ایکا، ملکر پاکستان کے خلاف ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بھارت کی حمایت میں امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کا ایکا، ملکر پاکستان کے خلاف ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اقوام متحدہ(آن لائن) امریکا، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) میں ایک تجویز پیش کی ہے، جس میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔15 ممالک کی سیکیورٹی کونسل 10 روز میں اپنے 5 مستقل رکن ممالک میں… Continue 23reading بھارت کی حمایت میں امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کا ایکا، ملکر پاکستان کے خلاف ایسا قدم اُٹھالیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پلوامہ کاڈرامہ نکلا بہت ہی پرانہ ،نریندر مودی نے2 سال قبل پاک بھارت جنگ کی منصوبہ بندی کی ،بی جے پی کے سابق رہنما نے گھناؤنی سازش بے نقاب کر دی

datetime 1  مارچ‬‮  2019

پلوامہ کاڈرامہ نکلا بہت ہی پرانہ ،نریندر مودی نے2 سال قبل پاک بھارت جنگ کی منصوبہ بندی کی ،بی جے پی کے سابق رہنما نے گھناؤنی سازش بے نقاب کر دی

نئی دہلی ( آن لائن) بی جے پی کے سابق رہنما پون کلیان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گھناؤنی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹالی ووڈ اداکار اور صدر جناسینا پارٹی پون کلیان نے انتخابی مہم کے دوران جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ مجھے… Continue 23reading پلوامہ کاڈرامہ نکلا بہت ہی پرانہ ،نریندر مودی نے2 سال قبل پاک بھارت جنگ کی منصوبہ بندی کی ،بی جے پی کے سابق رہنما نے گھناؤنی سازش بے نقاب کر دی

بڑھکیں نہ مارو،مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ،سابق بھارتی فو جیوں و سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

بڑھکیں نہ مارو،مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ،سابق بھارتی فو جیوں و سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی فو جیوں و سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔ سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے بھارتی حکومت کو جنگ کی بجائے بنیادی مسائل پر توجہ دینے کا کہہ دیا جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے مطابق کوئی راہِ فرار… Continue 23reading بڑھکیں نہ مارو،مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ،سابق بھارتی فو جیوں و سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سبقت لے گیا،کیا واقعی بھارت نے بھی پاکستانی جہاز گرایا؟ نیویارک ٹائمز کے انکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سبقت لے گیا،کیا واقعی بھارت نے بھی پاکستانی جہاز گرایا؟ نیویارک ٹائمز کے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان سوشل میڈیا پر معلومات کی جنگ میں بھی پاکستان کو سبقت حاصل رہی ہے۔نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بڑے تضادات کھل کرسامنے آئے۔ جیسے کہ حکومت کی جانب سے پاکستانی جہاز گرانے کا اب تک کوئی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سبقت لے گیا،کیا واقعی بھارت نے بھی پاکستانی جہاز گرایا؟ نیویارک ٹائمز کے انکشافات