جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

 پاکستانی بھارتی شہریوں کی نسبت کئی گنا زیادہ خوش رہنے والی قوم،خوش رہنے والے ممالک کی نئی فہرست میں پاکستان اور بھارت کس نمبرپر ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات 

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) دنیا میں سب سے خوش رہنے والے ممالک کی نئی فہرست میں پاکستان 67ویں اور بھارت ہم سے کہیں نیچے 140ویں نمبر پر موجود ہے، پاکستانی بھارتی شہریوں کی نسبت کئی گنا زیادہ خوش رہنے والی قوم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اس فہرست میں فن لینڈ کو دنیا کا خوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے،دوسرے نمبر پر ڈنمارک، تیسرے پر ناروے، چوتھے پر آئس لینڈ، پانچویں پر نیدرلینڈز، چھٹے پر سوئٹزرلینڈ، ساتویں پر سویڈن، آٹھویں پر نیوزی لینڈ، نویں پر کینیڈا اور دسویں نمبر پر آسٹریا کو

دنیا کا خوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔جنوبی ایشیاء کے ممالک میں پاکستان خوش رہنے کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے اور افغانستان آٹھویں یعنی آخری نمبر پر۔ 156ممالک پر مشتمل اس فہرست میں بھارت کے علاوہ پاکستان کے دیگر ہمسایوں میں ایران 117ویں اور چین 93ویں نمبر پر آیا۔دنیا میں جو ممالک خوشی کے اعتبار سے کم تر قرار دیئے گئے ان میں پہلے دس نمبروں پر بالترتیب ساؤتھ سوڈان، سنٹرل افریقن ری پبلک، افغانستان، تنزانیہ، روانڈا، یمن، ملاوی، شام، بوتسوانا اور ہیٹی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…