منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

datetime 21  جنوری‬‮  2019

افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے بعد اشرف غنی… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کے بطور صدارتی امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع

یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

datetime 20  جنوری‬‮  2019

یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے ممالک میں سرگرم سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں نے ان ملکوں میں قائم ایرانی سفارت خانوں کو دہشت گردی کے مراکز قرار دے کر ان کی فورش بندش کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یورپی انسانی حقوق کارکنوں وہاں کی حکومتوں کے نام کھلا مکتوب شائع کرایا جس… Continue 23reading یورپ میں ایرانی سفارت خانے ‘دہشت گردی کے مراکز’ بند کیے جائیں ، سماجی اور انسانی حقوق کارکنوں کا یورپی حکومتوں کو کھلا مکتوب

حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

datetime 20  جنوری‬‮  2019

حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

صنعاء(این این آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں حوثیوں کی ایرانی تیل کی سپلائی کی رپورٹ کے بعد انکشاف کیا گیا ہے کہ حوثیوں کی لیڈرشپ ملک میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں تیزی کے ساتھ سرگرم ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تجزیہ نگار ماجد المذحجی نے کہا کہ حوثیوں کے ترجمان اور… Continue 23reading حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم

ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

datetime 20  جنوری‬‮  2019

ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

تہران(این این آئی) ایران کی گارڈین کونسل کا دوسرا اجلاس صادق لاریجانی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا ایران کی انسداد منی لانڈرنگ معاہدے پالیرمومیں ایران کی شمولیت پر غورکرنا تھا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں پارلیرمو کنونشن میں شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔گارڈین کونسل کا اجلاس اس… Continue 23reading ایریانی گارڈین کونسل کااجلاس، انسداد منی لانڈرنگ معاہدے میں شمولیت پر غور

قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2019

قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے لبنان میں منعقد ہونے والی عرب اقتصادی سمٹ میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ قطری امیر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں طلب کی گئی خلیج تعاون کونسل کی سمٹ میں شریک ہونے سے انکار… Continue 23reading قطری امیر شیخ تمیم کالبنان میں عرب اقتصادی سمٹ میں شرکت کا اعلان

میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ

میکسیکوسٹی (این این آئی)جنوبی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست ہیڈالگو کے گورنر عمر فائد نے کہا ہے کہ تیل کی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے ہونے والی ہلاکتیں چھیاسٹھ تک پہنچ گئیں۔کم از کم پچاسی افراد لاپتہ بھی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے اس… Continue 23reading میکسیکو : تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے ہونے والی ہلاکتیں66 ہو گئیں،85تاحال لاپتہ

یورپی اتحاد کا نشان فرانس اورجرمنی ہیں ، جرمن چانسلر میرکل

datetime 20  جنوری‬‮  2019

یورپی اتحاد کا نشان فرانس اورجرمنی ہیں ، جرمن چانسلر میرکل

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یورپی یک جہتی کے سرخیل جرمنی اور فرانس ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ پیغام جرمن شہر آخن میں بائیس جنوری کو منعقد کی جانے والی ایک خصوصی تقریب سے قبل جاری کیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading یورپی اتحاد کا نشان فرانس اورجرمنی ہیں ، جرمن چانسلر میرکل

امریکی وزارت انصاف نے ا یرانی ٹی وی اینکر پرسن کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

datetime 20  جنوری‬‮  2019

امریکی وزارت انصاف نے ا یرانی ٹی وی اینکر پرسن کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت انصاف نے ایرانی ٹیلی وڑن چینل سے وابستہ اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی پہلی مرتبہ تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس خاتون کو وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں ایف بی آئی نے بعض شہادتیں بھی پیش کیں جبکہ کیس پر مزید کارروائی جاری ہے… Continue 23reading امریکی وزارت انصاف نے ا یرانی ٹی وی اینکر پرسن کی گرفتاری کی تصدیق کر دی

سوڈان : حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اتوار کو پارلیمان کی جانب مارچ کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2019

سوڈان : حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اتوار کو پارلیمان کی جانب مارچ کا اعلان

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں حکومت مخالف مظاہروں کو منظم کرنیو الے گروپ نے مزید احتجاجی ریلیوں اور دارالحکومت خرطوم کے جڑواں شہر اْم درمان میں پارلیمان کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کردیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کی مختلف ٹریڈ یونینوں پر مشتمل پروفیشنل ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں پارلیمان کی جانب… Continue 23reading سوڈان : حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا اتوار کو پارلیمان کی جانب مارچ کا اعلان