بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آ ج دوبارہ شروع ہوں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آ ج دوبارہ شروع ہوں گے

کابل(این این آئی)افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ اختتام ہفتہ تک روک دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے ایک بیان میں کہاکہ فریقین آئندہ دو روز تک داخلی طور پر صلاح و مشورے کریں گے جس کے بعد ہفتے کے… Continue 23reading امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آ ج دوبارہ شروع ہوں گے

امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

datetime 1  مارچ‬‮  2019

امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکا عارضی پابندیاں ختم کرے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل بند کرنے کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کورین وزیر خارجہ ری یونگ نے کہاکہ امریکا ہماری شہری معیشت اور ہمارے لوگوں کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے… Continue 23reading امریکا پابندیاں ختم کرے تو ایک جوہری پلانٹ بندکردیں گے،شمالی کوریا

شمالی کوریا پرعائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 1  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا پرعائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اْن نے جوہری ہتھیاروں سے دست برداری کے مقابل اپنے ملک پر عائد پابندیاں اٹھا لینے کا مطالبہ کیا تھا تاہم وہ ایسا کرنے کے خواہش مند نظر نہیں آئے۔ شمالی کوریا کے سربراہ نے باور کرایا ہے کہ… Continue 23reading شمالی کوریا پرعائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

حمزہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے امریکا نے کتنے لاکھ ڈالرانعام مقرر کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  مارچ‬‮  2019

حمزہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے امریکا نے کتنے لاکھ ڈالرانعام مقرر کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی حکام نے القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی گرفتاری میں معلومات فراہم کرنے پر ایک ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کو خدشہ ہے کہ حمزہ بن لادن القاعدہ کی قیادت اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے کیونکہ… Continue 23reading حمزہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے امریکا نے کتنے لاکھ ڈالرانعام مقرر کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں

امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

datetime 1  مارچ‬‮  2019

امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت نے افغانستان میں اپنے ملک کی فوج کی موجودگی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں بیجنگ میں چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے تاجکستان کے ساتھ عسکری تعاون کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون عالمی قوانین اور اقوام متحدہ… Continue 23reading امریکی رپورٹ مسترد، افغانستان میں فوج موجود نہیں : چین

سعودیہ کے خلاف جرمن پابندی کے بعد ایئر بس کے طیاروں کے پرزہ جات بدلنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2019

سعودیہ کے خلاف جرمن پابندی کے بعد ایئر بس کے طیاروں کے پرزہ جات بدلنے کا فیصلہ

ریاض(این این آئی)ہوائی جہاز بنانے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ایئربس نے کمپنی سی 295 ماڈل کے ملٹری ترانسپورٹ طیارے کا ازسر نو ڈیزائن کرنے جا رہی ہے تاکہ اس طیارے میں جرمنی کے تیار کردہ ان تمام پرزہ جات کو نکال دیا جائے تاکہ برلن کی طرف سے سعودی عرب کو اسلحہ برآمد… Continue 23reading سعودیہ کے خلاف جرمن پابندی کے بعد ایئر بس کے طیاروں کے پرزہ جات بدلنے کا فیصلہ

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

datetime 1  مارچ‬‮  2019

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی اٹارنی جنرل نے ملکی وزیر اعظم پر کرپشن کے تین مختلف مقدمات میں الزامات عائد کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے یہ بات ملکی وزارت انصاف کے ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ ان خبروں کے بعد وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مسلسل چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے… Continue 23reading اسرائیلی اٹارنی جنرل کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے کا ارادہ

حوثی ملیشیا نے انتقامی کارروائی کے تحت گاؤں کے کئی مکان دھماکیسے اڑا دئیے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

حوثی ملیشیا نے انتقامی کارروائی کے تحت گاؤں کے کئی مکان دھماکیسے اڑا دئیے

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے کشر ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے النامرہ میں شہریوں کے متعدد مکانات بارود نصب کرکے اڑا دیئے، جس کے نتیجے میں مقامی شہری گھروں سے محروم ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کی طرف سے یہ انتقامی کارروائی حجور قبائل کے ساتھ جاری… Continue 23reading حوثی ملیشیا نے انتقامی کارروائی کے تحت گاؤں کے کئی مکان دھماکیسے اڑا دئیے

سوڈانی صدرعمر البشیر نے پارٹی قیادت اپنے نائب کو سونپ دی

datetime 1  مارچ‬‮  2019

سوڈانی صدرعمر البشیر نے پارٹی قیادت اپنے نائب کو سونپ دی

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے حکمراں جماعت کانگریس کی قیادت جماعت کے نائب صدر احمد محمد ہارون کو سونپ دی ہے۔ ھارون پارٹی قیادت کے انتخابات تک اس کے سربراہ ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوڈان کی حکمراں جماعت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر عمر البشیر… Continue 23reading سوڈانی صدرعمر البشیر نے پارٹی قیادت اپنے نائب کو سونپ دی