نائیجیریاکے قبرستان میں تدفین کے لیے موجودلوگوں پر بوکو حرام کاحملہ،65ہلاک
ابوجہ (این این آئی)نائیجیریا کی جنوبی ریاست بورنو میں بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک قبرستان میں تدفین اور تعزیت کے لیے موجود کم از کم 65 افراد کو قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوکو حرام کے حملہ آور موٹرسائیکلوں اور کاروں میں آئے اور قبرستان میں موجود سوگواروں پر فائرنگ… Continue 23reading نائیجیریاکے قبرستان میں تدفین کے لیے موجودلوگوں پر بوکو حرام کاحملہ،65ہلاک











































