ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گوتم گمبھیر اپنے ہم شکل سے انتخابی مہم چلوارہے ہیں،عام آدمی پارٹی کا الزام

datetime 11  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)نئی دہلی نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سسوڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت کے لوگ سبھا انتخابات میں مشرقی دہلی سے بی جے پی کے امیدوار سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر اپنے ہم شکل کی مدد سے انتخابی مہم چلارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سسوڈیا نے الزام عائد کیا کہ دھوپ کی وجہ سے گوتم گھمبیر نے

اپنے ہم شکل کو اپنی جگہ کھڑا کردیا ہے۔سسوڈی کا ٹوئٹ میں کہنا تھاکہ فلموں میں اسٹنٹ ڈبل اور کرکٹ میںرنر کا تو سنا تھا لیکن انتخابی مہم میں ڈپلیکیٹ پہلی مرتبہ دیکھا ہے،سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں گوتم گمبھیر گرمی کی وجہ سے ایئرکنڈیشن کار میں بیٹھے ہیں جبکہ اْن کا ہم شکل کیپ پہنے گاڑی پر کھڑا ہے ، کارکن اْسے اس طرح ہار پہنا رہے ہیں جیسے وہ حقیقت میں کانگریسی رہنما ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…