جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کولمبو : مسلم کْش فسادات میں شدت، مزید دکانیں اور گھر نذرآتش، 74 بلوائی گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی) سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں

کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے بدھ لیڈر سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا، سری لنکا میں تین ہفتے پہلے ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…