بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

datetime 28  جنوری‬‮  2019

عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

ریاض(این این آئی) برطانوی کمپنی او اے جی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دوہوائی اڈے عالمی معیار کے حامل پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابہاء ایئرپورٹ اور دمام کا کنگ فہد ایئرپورٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہوائی اڈوں میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ دونوں سے پروازیں… Continue 23reading عمدہ سہولیات کی وجہ سے دو سعودی ہوائی اڈے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

datetime 28  جنوری‬‮  2019

سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے وینزویلا کو متنبہ کیا ہے کہ امریکی سفیروں یا اپوزیشن رہنما خوان گوئیدو کے خلاف کسی بھی خطرے کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا تھا کہ اس طرح کی دھمکی قانون کی حکمرانی پر… Continue 23reading سفارت کاروں کے خلاف وینزوویلا کے خطرے کا جواب دیا جائے گا : امریکا

عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد

datetime 28  جنوری‬‮  2019

عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی شہر موصل میں سرکاری اجازت کے بغیر صحافیوں کا داخلہ ممنوع ہو چکا ہے۔ یہ اقدام شہر کے وسط میں واقع گرجا گھروں اور اہم آثاریاتی مقامات کے لوٹ مار اور تخریب کاری کی لپیٹ میں آنے کے بعد کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان گرجا گھروں میں موصل… Continue 23reading عراق : موصل کے گرجا گھروں میں لوٹ مار کا الزام برطانوی کمپنی پرعائد

نیتن یاہو کی حزب اللہ کے سربراہ کو اسرائیل کی مہلک طاقت کی دھمکی

datetime 28  جنوری‬‮  2019

نیتن یاہو کی حزب اللہ کے سربراہ کو اسرائیل کی مہلک طاقت کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو صہیونی فوج کی مہلک طاقت کی دھمکی دی ہے۔ حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صہیونی ریاست کو شام میں فضائی حملوں پر خبردار کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے میڈیاسے… Continue 23reading نیتن یاہو کی حزب اللہ کے سربراہ کو اسرائیل کی مہلک طاقت کی دھمکی

عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

datetime 28  جنوری‬‮  2019

عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

تکریت(این این آئی)عراق کے شمالی علاقے میں دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ،شمالی عراق میں پولیس کے قافلوں کو ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ،فوری طور پر کسی گروپ نے اس دونوں بم حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پولیس… Continue 23reading عراق : دو بم حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، 11زخمی

وینزوویلا کے صدرنے نئے انتخابات کا عالمی الٹی میٹم مستردکردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019

وینزوویلا کے صدرنے نئے انتخابات کا عالمی الٹی میٹم مستردکردیا

کراکس(این این آئی)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بین الاقوامی الٹی میٹم کو مسترد کر دیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ آٹھ دنوں کے اندر اندر انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما خوان گوایئڈو کی طرف سے خود کو عبوری… Continue 23reading وینزوویلا کے صدرنے نئے انتخابات کا عالمی الٹی میٹم مستردکردیا

حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

datetime 28  جنوری‬‮  2019

حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

خرطوم (این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر ایک روزہ دورے پر مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکومت کے ایک ترجمان نے بتایاکہ بتایا گیا ہے کہ اس دوران انہوں نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔سوڈانی شہری گذشتہ ایک… Continue 23reading حکومت مخالف مظاہرے کے جلو میں سوڈانی صدر کی مصر آمد

بریگزٹ پر قانون سازی : دارالعوام کے ارکان کی فروری میں چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور

datetime 28  جنوری‬‮  2019

بریگزٹ پر قانون سازی : دارالعوام کے ارکان کی فروری میں چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت 29 مارچ سے قبل ملک کی یورپی یونین سے طلاق ( بریگز)ٹ پر قانون سازی کے لیے عاجلانہ انداز میں تگ ودو کررہی ہے اور دارالعوام میں نئی قانون سازی کے لیے اب ارکان کو گھنٹوں حاضر ہونا پڑے گا۔ اس صورت میں پارلیمان کے ارکان فروری میں اپنی ایک ہفتے… Continue 23reading بریگزٹ پر قانون سازی : دارالعوام کے ارکان کی فروری میں چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور

امریکی ایلچی کی شام سے انخلاء پر ترک حکام سے بات چیت

datetime 28  جنوری‬‮  2019

امریکی ایلچی کی شام سے انخلاء پر ترک حکام سے بات چیت

دمشق(این این آئی)شام کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیمز جیفری ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے جہاں وہ ترک حکام کے ساتھ شام سے امریکی فوج کے انخلاء دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ایلچی کے دورہ ترکی میں وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو، ایوان صدر کے… Continue 23reading امریکی ایلچی کی شام سے انخلاء پر ترک حکام سے بات چیت