بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

لڑائی سے بچ نکلے والے بچے شدید سردی کے آگے زندگی کی بازی ہار گئے ، شام میں نقل مکانی کرنے والے 29بچے شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق

datetime 1  فروری‬‮  2019

لڑائی سے بچ نکلے والے بچے شدید سردی کے آگے زندگی کی بازی ہار گئے ، شام میں نقل مکانی کرنے والے 29بچے شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق

دمشق( آن لائن )داعش کے کنٹرول میں موجود آخری علاقوں میں لڑائی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والے افراد میں سے 29 بچے اور نومولود شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں دیر الزور کے دیہی علاقوں سے گزشتہ 2 ماہ کے عرصے… Continue 23reading لڑائی سے بچ نکلے والے بچے شدید سردی کے آگے زندگی کی بازی ہار گئے ، شام میں نقل مکانی کرنے والے 29بچے شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق

کویت،شادی کے بعد دولہا نے دلہن کو ایسی بات کہہ دی کہ اس نے شادی کے چند لمحے بعد ہی طلاق لے لی،حیرت انگیزواقعہ

datetime 1  فروری‬‮  2019

کویت،شادی کے بعد دولہا نے دلہن کو ایسی بات کہہ دی کہ اس نے شادی کے چند لمحے بعد ہی طلاق لے لی،حیرت انگیزواقعہ

کویت سٹی (آن لائن) کویت میں نئی نویلی دلہن نے دلہا کی جانب سے ’بے وقوف‘ کہنے پر شادی کے چند بھی طلاق لے لی۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیاہتا جوڑا چند منٹ بھی جڑ کرنہ رہ سکا، دلہے کی جانب سیغیر دانستہ طور پر دلہن کو ’بیوقوف‘ کہنا اتنا مہنگا پڑا کہ شادی کا… Continue 23reading کویت،شادی کے بعد دولہا نے دلہن کو ایسی بات کہہ دی کہ اس نے شادی کے چند لمحے بعد ہی طلاق لے لی،حیرت انگیزواقعہ

ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

کابل (آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ‘امریکا سے امن معاہدہ اصولی فریم ورک تک پہنچ چکا ہے جس پر اگر عمل درآمد ہوتا ہے اور… Continue 23reading ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

طالبان کی پوزیشن مضبوط،افغان حکومت کا ملک پر کنٹرول مزید کم ہوگیا،امریکہ کا اعتراف، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 1  فروری‬‮  2019

طالبان کی پوزیشن مضبوط،افغان حکومت کا ملک پر کنٹرول مزید کم ہوگیا،امریکہ کا اعتراف، خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل افغانستان ریکنسٹرکشن (ایس آئی جی آر) نے کہاہے کہ سال 2018 میں جہاں افغانستان میں عسکریت پسندوں کی پوزیشن مضبوط ہوئی وہیں افغان حکومت کے ملک پر کنٹرول میں مزید کمی آئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل افغانستان ریکنسٹرکشن (ایس آئی جی آر) کی کانگریس کے لیے… Continue 23reading طالبان کی پوزیشن مضبوط،افغان حکومت کا ملک پر کنٹرول مزید کم ہوگیا،امریکہ کا اعتراف، خطرے کی گھنٹی بج گئی

گوگل کاسوشل میڈیا نیٹ ورک دو اپریل کو بند کرنے کا اعلان، چارفروری سے صارفین نئی پروفائلز، پیجز، کمیونٹی اور ایونٹس بنانے سے قاصر ہوجائیں گے‎

datetime 1  فروری‬‮  2019

گوگل کاسوشل میڈیا نیٹ ورک دو اپریل کو بند کرنے کا اعلان، چارفروری سے صارفین نئی پروفائلز، پیجز، کمیونٹی اور ایونٹس بنانے سے قاصر ہوجائیں گے‎

نیویارک (آن لائن) ویسے تو موجودہ دور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا قرار دیا جاتا ہے مگر اس معاملے میں گوگل کافی بدقسمت ثابت ہوا جس کو سوشل نیٹ ورک لوگوں میں مقبولیت حاصل نہیں کرسکا۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں گوگل نے اپنی سوشل نیٹ ورک گوگل پلس کی بندش کا… Continue 23reading گوگل کاسوشل میڈیا نیٹ ورک دو اپریل کو بند کرنے کا اعلان، چارفروری سے صارفین نئی پروفائلز، پیجز، کمیونٹی اور ایونٹس بنانے سے قاصر ہوجائیں گے‎

دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی قیادت میں بڑی کامیابی،برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی قیادت میں بڑی کامیابی،برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

لندن(این این آئی) برطانوی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں پاکستان میں 2018 کے دوران سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں پرتشدد واقعات کے دوران ہلاکتیں 1585 تھیں جبکہ 2018کی پہلی سہہ ماہی میں… Continue 23reading دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی قیادت میں بڑی کامیابی،برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

ایٹمی دوڑ پھر سے شروع،ٹرمپ انتظامیہ کاروس کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان ،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

ایٹمی دوڑ پھر سے شروع،ٹرمپ انتظامیہ کاروس کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان ،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی (آئی این ایف ) سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ عالمی برادری اِس معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کا انتظار کئی ہفتوں سے کر رہی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ برس دسمبر میں… Continue 23reading ایٹمی دوڑ پھر سے شروع،ٹرمپ انتظامیہ کاروس کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان ،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی

datetime 1  فروری‬‮  2019

ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی

تہران (این این آئی) ایران میں اپوزیشن کی ویب سائٹس کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کے ایک اہم مشیر تورج اسماعیلی نے فرار ہو کر ترکی میں ایک مغربی قونصل خانے میں پناہ لے لی ہے۔ تورج کے قبضے میں سیکڑوں اہم خفیہ دستاویزات موجود… Continue 23reading ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی

شام میں شدید سردی کے باعث 29 بچے ہلاک ہوگئے: اقوام متحدہ

datetime 1  فروری‬‮  2019

شام میں شدید سردی کے باعث 29 بچے ہلاک ہوگئے: اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق شامی علاقے الحول میں گزشتہ دو ماہ کے دوران شدید سردی کی وجہ سے کم از کم انتیس بچے ہلاک ہو گئے ۔ دیر الزور کے تقریبا تئیس ہزار افراد لڑائی سے فرارہو کر الحول کے عارضی کمیپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ… Continue 23reading شام میں شدید سردی کے باعث 29 بچے ہلاک ہوگئے: اقوام متحدہ