بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

datetime 8  مارچ‬‮  2019

امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت شمالی کوریا کی طرف سے اس کے میزائل پروگرام سے متعلق متنازعہ سرگرمیوں کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کمیونسٹ کوریا اور امریکا کے مابین اب… Continue 23reading امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن چانسلر انجیلامیرکل کی قدامت پسند پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو)کو اس امکان سے متعلق ایک سوال کے باعث شدید بحث اور داخلی تنقید کا سامنا ہے کہ آیا کبھی کوئی مسلمان بھی جرمن چانسلر بن سکے گا؟میڈیارپورٹس کے مطابق اس بحث کی ابتدا اس سوال سے ہوئی کہ کیا… Continue 23reading جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز پر یورپی یونین نے فیصلہ سنا دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز پر یورپی یونین نے فیصلہ سنا دیا

برسلز(آن لائن)یورپی یونین نے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام پر سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز مسترد کردی۔یورپی یونین ایگزیکٹوز کی جانب سے سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی جسے یورپی یونین کی 28 ریاستوں نے مسترد کردیا۔یہ فیصلہ… Continue 23reading سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز پر یورپی یونین نے فیصلہ سنا دیا

طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اس ملک کا اہم کردار ہے ؟جنرل جوزف ووٹل کا اعتراف

datetime 8  مارچ‬‮  2019

طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اس ملک کا اہم کردار ہے ؟جنرل جوزف ووٹل کا اعتراف

واشنگٹن(سی پی پی ) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ خطے کے امن واستحکام کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدرہے۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی سینٹ کام کمانڈرجوزف ووٹل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ افغان امن عمل میں 6 ماہ میں بہت پیشرفت ہوئی ہے۔جنرل جوزف ووٹل… Continue 23reading طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اس ملک کا اہم کردار ہے ؟جنرل جوزف ووٹل کا اعتراف

حسن روحانی اور پاسداران انقلاب کے درمیان سیاسی سے زیادہ اقتصادی کشمکش

datetime 8  مارچ‬‮  2019

حسن روحانی اور پاسداران انقلاب کے درمیان سیاسی سے زیادہ اقتصادی کشمکش

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک کی معاشی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت اقتصادی اور نفسیاتی بحران سے گذررہا ہے، وہ معیشت کی کشتی کو کنارے لگانے کے لئے سپریم لیڈر کی ہدایات پر عمل کررہے ہیں۔ ایران کے دیگر معاشی مسائل میں ایک بڑا مسئلہ… Continue 23reading حسن روحانی اور پاسداران انقلاب کے درمیان سیاسی سے زیادہ اقتصادی کشمکش

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے سابق سربراہ کو بڑی سزا سنا دی گئی ‎

datetime 8  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے سابق سربراہ کو بڑی سزا سنا دی گئی ‎

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ صدارتی مہم کے سربراہ پال مینا فورٹ کو ٹیکس چوری اور بینک فراڈ پر 47ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مینا فورٹ پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال یوکرین کے سیاستدانوں سے مشاورت کے دوران حاصل ہونے والی لاکھوں… Continue 23reading ٹرمپ کی صدارتی مہم کے سابق سربراہ کو بڑی سزا سنا دی گئی ‎

اقوام متحدہ میں سعودی عرب پر تنقید، امریکا کے سوا سب یکجا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

اقوام متحدہ میں سعودی عرب پر تنقید، امریکا کے سوا سب یکجا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی تمام28ریاستوں سمیت کل 36 ممالک نے سعودی حکومت پر زور دیا ہے کہ ملک میں قید انسانی حقوق کے کارکنوں کو رہا کیا جائے اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ہیومن رائٹس… Continue 23reading اقوام متحدہ میں سعودی عرب پر تنقید، امریکا کے سوا سب یکجا

شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2019

شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ سوہائی میزائل سائٹ کے… Continue 23reading شمالی کوریا کی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال ہونے کا امریکی دعویٰ

بھارتی فضائیہ کی بالاکوٹ میں کارروائی سے کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ تیار کر لی گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2019

بھارتی فضائیہ کی بالاکوٹ میں کارروائی سے کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ تیار کر لی گئی، حیرت انگیز انکشافات

بالاکوٹ (آن لائن)آزاد کشمیر کے علاقہ بالاکوٹ میں بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک ٹو اور 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کا دعوی کیا تھا لیکن در حقیقت بھارتی فضائیہ کی کارروائی میں صرف درختوں کو ہی نقصان پہنچا۔ اس حوالے سے محکمہ جنگلات نے ایک رپورٹ تیار کی ہے جس میں بھارتی فضائیہ کے طیاروں… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کی بالاکوٹ میں کارروائی سے کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ تیار کر لی گئی، حیرت انگیز انکشافات