یورپی یونین کا امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،امریکی شہریوں پر یورپ میں بغیر ویزے کے داخلہ بند کرنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان
بیلجیم( آن لائن ) یورپی یونین نے امریکی شہریوں کے 2021 کے بعد یورپ میں بغیر ویزے کے داخلہ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یورپی یونین کے مطابق امریکی شہریوں کو یورپ کا سفر کرنے کے لیے نئے سیکیورٹی نظام کے مطابق ویزے کی ضرورت ہوگی۔ یورپی یونین کے مطابق یہ نیا اقدام دہشتگردی اورغیر… Continue 23reading یورپی یونین کا امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،امریکی شہریوں پر یورپ میں بغیر ویزے کے داخلہ بند کرنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان