روسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
ماسکو(این این آئی)روسی دارالحکومت ماسکو کے مرکزی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے امریکی سفارتخانے کے اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد کیاہے۔مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایاکہ روس کے سب سے بڑے شرمیتیوو ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اسٹاف کو مارٹر شیل سے… Continue 23reading روسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا