امریکہ کے شاپنگ پلازہ میں دھما کہ، 23 افراد زخمی
فلوریڈا(آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 23 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ شاپنگ پلازے کے سامنے والی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل… Continue 23reading امریکہ کے شاپنگ پلازہ میں دھما کہ، 23 افراد زخمی











































