امریکہ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کھلی بدمعاشی ہے، ترک صدر طیب اردگان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا
انقرہ(آن لائن) ترکی کے صدر طیب اردگان امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے امریکی کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے F-35 طیاروں کی فراہمی سے انکار کو… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کھلی بدمعاشی ہے، ترک صدر طیب اردگان نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا











































