امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

26  مئی‬‮  2019

دوحہ(این این آئی)ایرا ن کے نائب وزیرخارجہ عباس عراقجی قطرکے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ،قطر کے بعد وہ سلطنت آف اومان اور کویت کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ ایک ایسے وقت میں خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جب دوسری جانب ایران کے اعلیٰ ترین سفارتکار اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی اس وقت

خطے کے ممالک کے طوفانی دورے کر رہے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق نائب وزیرخاجہ عباس عراقجی کے ساتھ ساتھ جواد ظریف بھی مختلف ملکوں کے دوروں پر ہیں۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک کی طرف سے جوہری معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا گیا مگر اس کے باوجود ایران صبرو تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…