جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

خامنہ ای نے ترقیاتی بجٹ کے ڈیڑھ ارب ڈالر فوجی بجٹ میں جھونک دیئے

datetime 6  فروری‬‮  2019

خامنہ ای نے ترقیاتی بجٹ کے ڈیڑھ ارب ڈالر فوجی بجٹ میں جھونک دیئے

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قومی ترقیاتی فنڈ کے ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم فوجی اخراجات کے لیے استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی معیشت دگرگوں ہے… Continue 23reading خامنہ ای نے ترقیاتی بجٹ کے ڈیڑھ ارب ڈالر فوجی بجٹ میں جھونک دیئے

عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی،نئے میزائل تیار کیے جائیں گے : روس

datetime 6  فروری‬‮  2019

عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی،نئے میزائل تیار کیے جائیں گے : روس

ماسکو(این این آئی)تخفیف اسلحے کے آئی این ایف معاہدے سے دستبرداری کے بعد روس نئے میزائل بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے ایک بیان میں کہاکہ اس اور اگلے برس ان میزائلوں کی ایسی قسمیں تیار کی جائیں گی، جنہیں زمین سے داغا جا سکے… Continue 23reading عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی،نئے میزائل تیار کیے جائیں گے : روس

خواتین کوگولیاں مارنے والے طالبان اب مائیکروفون پر خواتین کی آواز سن رہے ہیں،افغان رکن پارلیمنٹ

datetime 6  فروری‬‮  2019

خواتین کوگولیاں مارنے والے طالبان اب مائیکروفون پر خواتین کی آواز سن رہے ہیں،افغان رکن پارلیمنٹ

ماسکو(این این آئی) افغان رکن پارلیمنٹ فوزیہ کوفی نے بتایاہے کہ وہ طالبان جو اب تک افغانستان کے عوام اور بطور خاص خواتین کے خلاف گولیوں کا استعمال کر رہے تھے وہ اب مائیکروفون کا استعمال کر رہے ہیں اور خواتین کی آواز سن رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ فوزیہ کوفی… Continue 23reading خواتین کوگولیاں مارنے والے طالبان اب مائیکروفون پر خواتین کی آواز سن رہے ہیں،افغان رکن پارلیمنٹ

مسلم مخالف سابق ڈچ سیاستدان جورام وین کلیورن کا اسلام قبول کرنے پر دنیا بھر سے خیر مقدم، بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 5  فروری‬‮  2019

مسلم مخالف سابق ڈچ سیاستدان جورام وین کلیورن کا اسلام قبول کرنے پر دنیا بھر سے خیر مقدم، بڑی پیشکش کردی گئی

ایمسٹرڈیم (این این آئی)ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف انتہا پسند جماعت کے سابق رکن نے اسلام قبول کر لیا،دائرہ اسلام میں داخل ہونیوالے جورام وین کلیورن کا تعلق اسی انتہا پسند مسلم مخالف جماعت سے تھا جس کے سربراہ گیرٹ ویلڈرز نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading مسلم مخالف سابق ڈچ سیاستدان جورام وین کلیورن کا اسلام قبول کرنے پر دنیا بھر سے خیر مقدم، بڑی پیشکش کردی گئی

تارکین وطن خبردار! متحدہ عرب امارات میں قطر کی حمایت جرم قرار،بھاری جرمانے اور جیل کی سزا بھی ہوگی، برطانوی شہری گرفتار کرلیاگیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

تارکین وطن خبردار! متحدہ عرب امارات میں قطر کی حمایت جرم قرار،بھاری جرمانے اور جیل کی سزا بھی ہوگی، برطانوی شہری گرفتار کرلیاگیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی پولیس نے برطانوی شہری کو قطری فٹ بال ٹیم کی شرٹ پہننے پر گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق برطانوی شہری 26 سالہ علی عیسیٰ احمد نے یو اے ای میں منعقد فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔عراق اور قطر کے مابین کھیلے گئے فٹ بال… Continue 23reading تارکین وطن خبردار! متحدہ عرب امارات میں قطر کی حمایت جرم قرار،بھاری جرمانے اور جیل کی سزا بھی ہوگی، برطانوی شہری گرفتار کرلیاگیا

میری موت اب یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔!سابق عراقی صدر،صدام حسین کا بیٹی کے نام آخری خط منظر عام پر آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

میری موت اب یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔!سابق عراقی صدر،صدام حسین کا بیٹی کے نام آخری خط منظر عام پر آگیا

بغداد(این این آئی)سوشل میڈیا پرعراق کے مصلوب صدر صدام حسین کا اپنی بیٹی رغد صدام اور دیگر اہل خانہ کے لیے ہاتھ سے لکھا ایک پیغام وائرل ہوا ہے جس میں صدام حسین نے لکھا ہے کہ میری موت اب یقینی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مکتوب رغد صدام حسین کے نام سے ٹویٹر پرموجود ایک… Continue 23reading میری موت اب یقینی ہے کیونکہ ۔۔۔!سابق عراقی صدر،صدام حسین کا بیٹی کے نام آخری خط منظر عام پر آگیا

سعودی عرب میں مسافروں کے سگریٹ ساتھ لانے کی حد مقررکردی گئی

datetime 5  فروری‬‮  2019

سعودی عرب میں مسافروں کے سگریٹ ساتھ لانے کی حد مقررکردی گئی

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ کسٹم نے مسافروں کو نجی استعمال کیلئے تمباکو کی انتہائی حد مقرر کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ایف ڈی اے کی جانب سے مقرر کردہ نئے ضوابط جاری کردیئے گئے ہیں۔ عملدرآمد 9فروری 2019ء سے ہوگا۔ محکمہ کسٹم کا کہناتھا کہ کوئی بھی مسافر زیادہ سے زیادہ 24سگار،… Continue 23reading سعودی عرب میں مسافروں کے سگریٹ ساتھ لانے کی حد مقررکردی گئی

ہالینڈ کے اسلام مخالف گیئرٹ ولڈرز کے دست راست مسلمان ہو گئے،اسلام مخالفت کتاب لکھتے وقت ایسا کیا ہوا کہ اسلام قبول کرلیا؟ جورم وان کلیویرین کے انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2019

ہالینڈ کے اسلام مخالف گیئرٹ ولڈرز کے دست راست مسلمان ہو گئے،اسلام مخالفت کتاب لکھتے وقت ایسا کیا ہوا کہ اسلام قبول کرلیا؟ جورم وان کلیویرین کے انکشافات

برلن(نیوزڈیسک)ہالینڈ کے اسلام مخالف گیئرٹ ولڈرز کے دست راست مسلمان ہو گئے،اسلام مخالفت کتاب لکھتے وقت ایسا کیا ہوا کہ اسلام قبول کرلیا؟ جورم وان کلیویرین کے انکشافات، تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے اسلام مخالف اور بہت متنازعہ سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان کلیویرین نے انکشاف کیا ہے… Continue 23reading ہالینڈ کے اسلام مخالف گیئرٹ ولڈرز کے دست راست مسلمان ہو گئے،اسلام مخالفت کتاب لکھتے وقت ایسا کیا ہوا کہ اسلام قبول کرلیا؟ جورم وان کلیویرین کے انکشافات

شام سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے شدت سے منتظر ہیں : عادل الجبیر

datetime 5  فروری‬‮  2019

شام سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے شدت سے منتظر ہیں : عادل الجبیر

برسلز(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیرنے کہاہے کہ ہم ایک ایسے نتیجے کے منتظر ہیں جو شام کی خودمختاری اور وحدت کو تحفظ دے اور وہاں سے غیر ملکی افواج کے انخلا کو یقینی بنائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الجبیر شام کے معاملے کو زیر بحث لانے کے لیے عرب اور… Continue 23reading شام سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے شدت سے منتظر ہیں : عادل الجبیر