جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

میری موت اب یقینی ہے،صدام حسین کا بیٹی کے نام اپنی موت کا پروانہ

datetime 5  فروری‬‮  2019

میری موت اب یقینی ہے،صدام حسین کا بیٹی کے نام اپنی موت کا پروانہ

بغداد(این این آئی)سوشل میڈیا پرعراق کے مصلوب صدر صدام حسین کا اپنی بیٹی رغد صدام اور دیگر اہل خانہ کے لیے ہاتھ سے لکھا ایک پیغام وائرل ہوا ہے جس میں صدام حسین نے لکھا ہے کہ میری موت اب یقینی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مکتوب رغد صدام حسین کے نام سے ٹویٹر پرموجود ایک… Continue 23reading میری موت اب یقینی ہے،صدام حسین کا بیٹی کے نام اپنی موت کا پروانہ

امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

datetime 5  فروری‬‮  2019

امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روزانہ کی مصروفیات پر مشتمل شیڈول لیک ہونے پر حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر کی خاتون مشیرہ میڈلین سٹرہوٹ نے صدر کے شیڈول کے لیک کیے جانے کوبداعتمادی کا ناجائز استعمال قراردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ… Continue 23reading امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

یورپی ممالک نے اپوزیشن لیڈر خوآن گوآئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

یورپی ممالک نے اپوزیشن لیڈر خوآن گوآئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

برسلز(این این آئی)نئے انتخابات کرانے کے لیے وینزویلا کے موجودہ صدر نکولاس مادورو پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب کئی یورپی ممالک نے ملکی اپوزیشن لیڈر خوآن گوآئیڈو کو عبوری صدر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین وہ پہلا یورپی ملک ہے، جس نے لاطینی… Continue 23reading یورپی ممالک نے اپوزیشن لیڈر خوآن گوآئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

انسانی برادری جنگ کے ہر نعرے ، ہر لفظ کو مسترد کردے : پوپ فرانسس

datetime 5  فروری‬‮  2019

انسانی برادری جنگ کے ہر نعرے ، ہر لفظ کو مسترد کردے : پوپ فرانسس

ابوظہبی(این این آئی)رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ کسی بھی دین کے نام پر تشدد کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا اور اس کی کسی تردد کے بغیر مذمت کی جانی چاہیے۔انسانی برادری کو جنگ کے ہر نعرے اور ہر لفظ کو مسترد کردینا چاہیے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading انسانی برادری جنگ کے ہر نعرے ، ہر لفظ کو مسترد کردے : پوپ فرانسس

جنوبی سوڈان : صدر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جنرل پر مقدمہ

datetime 5  فروری‬‮  2019

جنوبی سوڈان : صدر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جنرل پر مقدمہ

جوبا(این این این آئی)جنوبی سوڈان کی ایک فوجی عدالت میں فوج کے ایک جنرل کے عہدے کے افسر کے خلاف خیانت اور صدر سلفاکیر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں مقدمے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کی فوج کے ترجمان جنرل سانٹو ڈمیک نے… Continue 23reading جنوبی سوڈان : صدر کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جنرل پر مقدمہ

شام میں پکڑے گئے جنگجوؤں کو ان کے ملکوں کے حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ

datetime 5  فروری‬‮  2019

شام میں پکڑے گئے جنگجوؤں کو ان کے ملکوں کے حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے ہاں گرفتار کیے گئے داعشی جنگجوؤں کو ان کے ملکوں کے حوالے کرنے اور ان کے خلاف مقدمات چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکا کی طرف سے یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف خود امریکی فوج کو بھی شام… Continue 23reading شام میں پکڑے گئے جنگجوؤں کو ان کے ملکوں کے حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ

یمنی حکومت نے عالمی امن مشن کی تجاویز قبول جبکہ حوثیوں نے مسترد کر دیں

datetime 5  فروری‬‮  2019

یمنی حکومت نے عالمی امن مشن کی تجاویز قبول جبکہ حوثیوں نے مسترد کر دیں

صنعاء (این این آئی)یمن میں سویڈن جنگ بندی معاہدے پرعمل درآمد کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے قریبی ذرائع نے کہاہے کہ یمنی حکومت نے مشن کی تجاویز قبول جبکہ حوثی باغیوں نے مسترد کردی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں جنگ بندی… Continue 23reading یمنی حکومت نے عالمی امن مشن کی تجاویز قبول جبکہ حوثیوں نے مسترد کر دیں

بریگزٹ بحران حل کیا جا سکتا ہے، جرمن چانسلر میرکل کا عندیہ

datetime 5  فروری‬‮  2019

بریگزٹ بحران حل کیا جا سکتا ہے، جرمن چانسلر میرکل کا عندیہ

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کی خاطر ایک تخلیقی سمجھوتہ تجویز کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کے لیے فریقین کو ایک دوسرے کی بات سننا ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے اک بیان میں کہاکہ اس ڈیل پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں… Continue 23reading بریگزٹ بحران حل کیا جا سکتا ہے، جرمن چانسلر میرکل کا عندیہ

پوپ کے دورے سے تمام مذاہب کوانتہاپسندی کے چیلنج سے نمٹنے میں مدد ملے گی : انورقرقاش

datetime 5  فروری‬‮  2019

پوپ کے دورے سے تمام مذاہب کوانتہاپسندی کے چیلنج سے نمٹنے میں مدد ملے گی : انورقرقاش

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ پوپ فرانسیس کا ابو ظبی کا دورہ انتہا پسندی کی رکاوٹوں کو توڑنے کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ دورہ یو اے ای کے پْرامن… Continue 23reading پوپ کے دورے سے تمام مذاہب کوانتہاپسندی کے چیلنج سے نمٹنے میں مدد ملے گی : انورقرقاش