جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب : سرکاری اخراجات پر نظر رکھنے کے لیے نیا دفتر قائم

datetime 6  فروری‬‮  2019

سعودی عرب : سرکاری اخراجات پر نظر رکھنے کے لیے نیا دفتر قائم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سرکاری اداروں کے اخراجات پر نظر رکھنے کے لیے ایک نیا دفتر قائم کردیا گیا۔سرکاری میڈیا کے مطابق نئے دفترکے ذریعے بدعنوانی کے خلاف نظر رکھی جائے گی، یہ سرکاری محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر نظر رکھے گا۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا کہ جو بھی سرکاری خزانے… Continue 23reading سعودی عرب : سرکاری اخراجات پر نظر رکھنے کے لیے نیا دفتر قائم

امریکا اور طالبان دونوں افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتے،امریکی جنرل کا اعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2019

امریکا اور طالبان دونوں افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتے،امریکی جنرل کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی) افغانستان میں موجود ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ سیاسی مذاکرات افغانستان میں امریکی معرکہ کے اختتام کا ایک اہم حصہ ہے۔ افغانستان میں کوئی ایسا معرکہ ختم نہیں ہونے والا جو دہشت گردوں کو ایک محفوظ پناہ گاہ فراہم کرے۔ 2001 میں دنیا کو… Continue 23reading امریکا اور طالبان دونوں افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتے،امریکی جنرل کا اعتراف

ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

datetime 6  فروری‬‮  2019

ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ افغان حکومت کی نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ امن بات چیت ہماری مشاورت اور منصوبے کے مطابق مرحلہ وار چلے گی، امن معاہدہ قومی مفاہمت اور قانونی طریقہ کار کے بغیر نہیں ہوسکتا۔افغان میڈیا کو انٹرویو میں صدر اشرف غنی کا… Continue 23reading ہماری نمائندگی کے بغیر ماسکو کانفرنس کی کوئی اہمیت نہیں : اشرف غنی

سائبیریا میں شدید سردی،درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا، پروازیں منسوخ

datetime 6  فروری‬‮  2019

سائبیریا میں شدید سردی،درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا، پروازیں منسوخ

ماسکو(این این آئی)روس کے علاقے سائبیریا میں شدید سردی کا زور جاری ہے، جنوری کے بعد فروری میں بھی درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا۔ شدید سردی اور برفباری رواں ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے کچھ علاقوں میں شدید سردی کے باعث اسکول بند کر دیے گئے،… Continue 23reading سائبیریا میں شدید سردی،درجہ حرارت منفی 60تک گر گیا، پروازیں منسوخ

7000فوجیوں نے جانیں دیں،سات کھرب ڈالر خرچ ہوئے،افغانستان سے نکلنے کا وقت آگیا،ٹرمپ

datetime 6  فروری‬‮  2019

7000فوجیوں نے جانیں دیں،سات کھرب ڈالر خرچ ہوئے،افغانستان سے نکلنے کا وقت آگیا،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے اور امن کے لیے کوشش جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور افغانستان میں جاری لڑائی میں امریک مداخلت کے خاتمے کے منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے، عظیم قومیں نہ ختم ہونے والی جنگیں نہیں… Continue 23reading 7000فوجیوں نے جانیں دیں،سات کھرب ڈالر خرچ ہوئے،افغانستان سے نکلنے کا وقت آگیا،ٹرمپ

شام سے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی، جوزف فوٹیل

datetime 6  فروری‬‮  2019

شام سے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی، جوزف فوٹیل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے کہاہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی تاہم داعش اس وقت شام کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور امریکی انخلاء کے بعد بھی وہ خطرہ برقرار رہے گا۔ داعش کی قیادت، جنگجو،… Continue 23reading شام سے انخلاء سے قبل داعش اپنے تمام ٹھکانوں سے محروم ہوجائے گی، جوزف فوٹیل

افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2019

افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے ریپبلکن رہنما مچ میک کونلز کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد چھبیس کے مقابلے میں ستر ووٹوں سے منظور کی۔ اس قرار داد… Continue 23reading افغانستان اور شام سے امریکی فوجی انخلا کا فیصلہ سینیٹ نے مسترد کردیا

غیرملکی افواج کے انخلاء تک جنگ بندی پر رضا مند نہیں ہوں گے،طالبان رہنماء

datetime 6  فروری‬‮  2019

غیرملکی افواج کے انخلاء تک جنگ بندی پر رضا مند نہیں ہوں گے،طالبان رہنماء

ماسکو(این این آئی)امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات میں طالبان کی ٹیم کی سربراہی کرنے والے رہنماء شیر محمد عباس ستنکزئی نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان پر بزورِ طاقت قبضہ کرنے کی خواہش نہیں رکھتے تاہم طالبان جنگ بندی پر اس وقت تک رضامند نہیں ہوں گے جب تک کہ تمام بیرونی افواج افغانستان سے… Continue 23reading غیرملکی افواج کے انخلاء تک جنگ بندی پر رضا مند نہیں ہوں گے،طالبان رہنماء

یورپی یونین اور قطر کے مابین فضائی آمد و رفت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ

datetime 6  فروری‬‮  2019

یورپی یونین اور قطر کے مابین فضائی آمد و رفت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ

دوحہ(این این آئی)یورپی یونین اور قطر کے مابین فضائی آمد و رفت کے حوالے سے ایک تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ دوحہ میں طے پانے والے اس معاہدے میں مسابقت، ماحول اور صارفین کے تحفظ جیسے امور پر خاص توجہ دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اب قطر ایئر ویزاوریورپی فضائی… Continue 23reading یورپی یونین اور قطر کے مابین فضائی آمد و رفت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ