جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کردیا،بی جے پی چھاگئی

datetime 24  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 352 ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس تنہا محض 51 نشستیں ہی جیت پائی ہے۔

انڈین نیشنل کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 95 ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کی تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دیں،نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تن تنہا 300 سیٹیں لے کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 352 ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس تنہا محض 51 نشستیں ہی جیت پائی ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 95 ہے۔بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد نریندرا مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مودی کو لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔  بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 352 ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس تنہا محض 51 نشستیں ہی جیت پائی ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 95 ہے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…