بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی(آن لائن)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ رام مندر تنازعہ کی لڑائی مضبوطی کے ساتھ لڑی جائے گی۔ بورڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی۔ ثالثی کمیٹی سے بات… Continue 23reading بابری مسجد پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ











































