مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ،جانتے ہیں کل کتنی لاگت آئی اورتیاری میں کتنےکلو خالص ریشم کے علاوہ سونا اور چاندی استعمال کیا گیا ؟

10  اگست‬‮  2019

مکہ (این این آئی) ہر سال کی طرح اس بار بھی مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنریٹ کے اعلی عہدیدار، حریمین شریفین انتظامیہ کے عہدیداران، غلاف کعبہ فیکٹری کے ذمہ داران، شاہی خاندان کے افراد سمیت علماء مشائخ نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی سعودی عرب میں 9 ذی الحج کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ۔ گزشتہ رات منعقد ہونیوالی تقریب کا مقصد

صبح طواف کیلئے آنیوالے افراد کو زحمت سے بچانا تھا۔تقریب میں گورنریٹ کے اعلیٰ عہدیدار اور حریمین شریفین انتظامیہ کے عہدیداران، غلاف کعبہ فیکٹری کے ذمے داران، شاہی خاندان کے افراد سمیت سفراء ، عمائدینِ شہر اور علماء ومشائخ نے بھی شرکت کی۔غلاف کعبہ کو کِسوہ بھی کہا جاتا ہے، اس کی تیاری میں 670 کلوگرام خالص ریشم کے علاوہ سونے اور چاندی کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ رواں برس غلاف کعبہ کی تیاری پر تقریباً 70 لاکھ ریال لاگت آئی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…