بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

’’ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈر جاتا ہے ‘‘ بھارتی فضائیہ نے25روپے کے ہیپی برتھ ڈے والے غباروں کو پاکستانی جہازسمجھ کرگرانے کیلئے لاکھوں ڈالرزکامیزائل چلادیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

’’ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈر جاتا ہے ‘‘ بھارتی فضائیہ نے25روپے کے ہیپی برتھ ڈے والے غباروں کو پاکستانی جہازسمجھ کرگرانے کیلئے لاکھوں ڈالرزکامیزائل چلادیا

نئی دہلی(آن لائن) سانپ کا ڈسارسی سے بھی ڈر جاتا ہے ،بھارت اپنے پانچ جہازگنوانے کے بعداب غباروں کو میزائلوں سے نشانہ بنا رہا ہے۔ پاکستان سے ہیپی برتھ ڈے کے غبارے اڑتے ہوئے بھارتی سرحد کے اندرچلے گئے جس پربھارتی فضائیہ نے اسے پاکستانی جہازسمجھ کراپنے سخوئی30 طیارے فضا میں بھیج دئیے اوران طیاروں… Continue 23reading ’’ سانپ کا ڈسا رسی سے بھی ڈر جاتا ہے ‘‘ بھارتی فضائیہ نے25روپے کے ہیپی برتھ ڈے والے غباروں کو پاکستانی جہازسمجھ کرگرانے کیلئے لاکھوں ڈالرزکامیزائل چلادیا

بھارتی فوج کیخلاف بات کرنے والوں کو نوکریوں سے نکالاجانے لگا، امریکی اخبارنے سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت کا پول کھول دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

بھارتی فوج کیخلاف بات کرنے والوں کو نوکریوں سے نکالاجانے لگا، امریکی اخبارنے سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت کا پول کھول دیا

واشنگٹن(سی پی پی ) نام نہاد سیکولر بھارت کی حقیقت دنیا پر آشکار ہونے لگی ہے۔ جنگ کے خلاف بولنے والوں کو بھارت میں غدار قرار دیا جانے لگا۔جنگ کو آخری آپشن کہنے والے ہلاک بھارتی فوجی کی بیوہ بھی انتہا پسندوں کی تنقید کی زد پرہے اور بھارتی فوج کے خلاف بات کرنے والوں… Continue 23reading بھارتی فوج کیخلاف بات کرنے والوں کو نوکریوں سے نکالاجانے لگا، امریکی اخبارنے سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والے بھارت کا پول کھول دیا

مودی کی جارحانہ پالیسیاں،بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ بھی پھٹ پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

مودی کی جارحانہ پالیسیاں،بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ بھی پھٹ پڑے

نئی دہلی(سی پی پی )بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے پاکستان پر فضائی حملے کو غلط قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ افواج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔بھارتی وزیراعظم کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنا… Continue 23reading مودی کی جارحانہ پالیسیاں،بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ بھی پھٹ پڑے

انڈیا کو پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کا نیا موقع مل گیا ، غلطی سے سرحد پار کرنیوالا پاکستانی شہری درانداز ڈکلیئر

datetime 9  مارچ‬‮  2019

انڈیا کو پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کا نیا موقع مل گیا ، غلطی سے سرحد پار کرنیوالا پاکستانی شہری درانداز ڈکلیئر

جموں(اے این این )پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر سانبہ سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیاہے ۔ذرائع کے مطابق ایک نامعلوم پاکستانی شہری کو سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر سے بی ایس ایف کی گشتی پارٹی نے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ… Continue 23reading انڈیا کو پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کا نیا موقع مل گیا ، غلطی سے سرحد پار کرنیوالا پاکستانی شہری درانداز ڈکلیئر

عدل نہ کر سکنے کی صورت میں دوسری شادی حرام، شیخ الازہر نے تعداد ازدواج سے متعلق نیا فتویٰ جاری کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

عدل نہ کر سکنے کی صورت میں دوسری شادی حرام، شیخ الازہر نے تعداد ازدواج سے متعلق نیا فتویٰ جاری کر دیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ اور دارالافتا جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہاہے کہ پہلی اہلیہ کو جانتے بوجھتے ظلم کا شکار کرنے کی نیت سے دوسری شادی کرنے والے کو اللہ کے ہاں سخت عذاب دیا جائے گا۔مصر کے ایک سیٹلائیٹ ٹی وی پر اپنے ہفتہ وار… Continue 23reading عدل نہ کر سکنے کی صورت میں دوسری شادی حرام، شیخ الازہر نے تعداد ازدواج سے متعلق نیا فتویٰ جاری کر دیا

کوموروس کے صدر غزالی عثمان پر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

datetime 9  مارچ‬‮  2019

کوموروس کے صدر غزالی عثمان پر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

مورونی(این این آئی)افریقی ملک کوموروس کے صدر غزالی عثمان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تاہم وہ اس میں محفوظ رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبوری صدر غزالی عثمان کی انتخابی مہم کے انچارج نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدر عثمان 24 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ایک جلسے سے… Continue 23reading کوموروس کے صدر غزالی عثمان پر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

datetime 9  مارچ‬‮  2019

عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

صنعاء(این این آئی)یمن میں رب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایران نوازحوثی باغیوں کا ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ مار گرایاہے، ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے چار شہری زخمی ہوگئے اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ تباہ ہونے والے ڈرون کا ملبہ قبضے میں لے لیا گیا،تحقیق سے پتا چلا ہے… Continue 23reading عرب اتحاد نے حوثیوں کا ڈرون مار گرایا،ملبہ گرنے سے چارشہری زخمی

ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو اپنا نام بدلنا پڑا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث

datetime 9  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو اپنا نام بدلنا پڑا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے مالک کا نام ٹم کوک کے بجائے ٹم ایپل پکارا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طنزو مزاح کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں ٹیم کوک بھی شریک تھے۔ صدر ٹرمپ نے… Continue 23reading ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو اپنا نام بدلنا پڑا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث

افریقی ملک ملاوی میں سیلاب سے 23 افراد ہلاک،11لاپتہ

datetime 9  مارچ‬‮  2019

افریقی ملک ملاوی میں سیلاب سے 23 افراد ہلاک،11لاپتہ

لی لنگوئی(این این آئی)افریقی ملک ملاوی میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم تئیس افراد ہلاک جبکہ دیگر گیارہ لاپتہ ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری ایک حکومتی بیان میں کہاگیاکہ سیلاب سے بائیس ہزار مکانات اور ایک لاکھ دس ہزار افراد متاثر ہوئے۔… Continue 23reading افریقی ملک ملاوی میں سیلاب سے 23 افراد ہلاک،11لاپتہ