ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیر لائن کی پرواز کو مسافروں سمیت واپس بھیج دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز کو نامعلوم وجوہات پر واپس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایرلائن کی پرواز نے صبح ساڑھے چھے بجے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔جہاز کو مسقط کی فضائی حدود میں یہ اطلاع دی گئی۔مسافروں… Continue 23reading ریاض سے کراچی آنے والی سعودی ائیر لائن کی پرواز کو مسافروں سمیت واپس بھیج دیا گیا





































